• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سخاوت کے فضائل

    پیارے اسلامی بھائیو! دیکھئے! حُضُور غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  کیسے سخی ہیں، ایک غریب کی حالتِ زار دیکھی تو گوارہ نہ ہوا، فورًا اس کی مدد فرمائی۔ ہمیں بھی چاہیے کہ سخاوت اختیار کریں۔  اللہ  پاک نے جتنا عطا فرمایا ہے، اس میں جتنی آسانی ہو، کچھ نہ کچھ حصّہ صدقہ و خیرات کا بھی ضرور رکھا کریں، سخاوت کیا کریں۔ اور عرض کر دوں: سخی ہونے کے لیے بڑی تجوری نہیں، بڑے دِل کی ضرورت ہے۔ بہت لوگ ہیں، جن کی تجوریاں بڑی بڑی ہیں مگر دِل چھوٹے چھوٹےہیں، لہٰذا مال اگرچہ کم ہو، دِل بڑا رکھئے! اِنْ شَآءَ  اللہ  الْکَرِیْم! سخاوت کی دولت نصیب ہو گی۔ اس کے فضائل کیا ہیں؟ سنیے! *حدیثِ پاک میں ہے: سخاوت جنّت کے درختوں میں سے ایک درخت ہے، جس کی ٹہنیاں زمین کی طرف جُھکی ہوئی ہیں، جو شخص ان میں سے کسی ایک ٹہنی کوپکڑ لیتا ہے ،وہ اسے جنّت کی طرف لے جاتی ہے۔([1])* محبوبِ خُدا  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے ارشاد فرمایا:سخی کی غَلَطی معاف کرو ، کیونکہ جب بھی وہ غلطی کرتا ہے تو  اللہ  پاک اس کاہاتھ پکڑ لیتا ہے([2])یعنی  اللہ  پاک اس کا مددگار ہوتاہے کہ اُسے ہلاکت میں پڑنے سے بچا لیتا ہے۔([3])* ایک روایت میں ہے: جنّت سخیوں کا گھر ہے۔([4])*فرمانِ مصطفےٰ  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  :سخی  اللہ  پاک کے قریب ہے، جنّت کے قریب ہے، لوگوں کے قریب ہے، آگ سے دور ہے ۔([5])


     

     



    [1]... شعب الایمان ، باب فی الجودو السخاء ،جلد:7، صفحہ:435،حدیث :10875۔

    [2]... شعب الایمان ، باب فی الجودو السخاء ،جلد:7،صفحہ:433، حدیث :10867۔

    [3]... اتحاف السادة المتقین،جلد:9، صفحہ:725ملخصاً ۔

    [4]... فردوس الاخبار،جلد:1، صفحہ:333، حدیث:2430۔

    [5]... ترمذی، کتاب البر والصلۃ، باب ما جاء فی السخاء، صفحہ:479، حدیث:1961۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں
    • سب غوثَوں کے غوث
    • اللہ والوں کے پیچھے چلنے کا حکم
    • تاجِر کا کام بن گیا
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہاتھ چُوم لیا
    • مزار سے ہاتھ باہَر نکالنے کی دلیل
    • انبیا زندہ ہوتے ہیں
    • تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!
    • صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ
    • عاجزی اپنایا کرتے تھے
    • اچھّے پہلو نکالا کیجیے!
    • اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟
    • خُود بِینی سے پرہیز کیجیے!
    • مُقَدَّر میں کچھ اور ہوتا تو...
    • ...تَو گھر جنّت بن جائے
    • خُود کو پاکیزہ نہ بتاؤ
    • اللہ پاک کا فضل نہ ہوتا تو...
    • مجھے فضل نے بچا لیا
    • 3ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں
    • غوثِ پاک کی مزید پیاری ادائیں
    • لوگو...!! سخی ہو جاؤ!
    • غوثِ پاک کی طلبا پر شفقت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • قافلے میں سفر کی ترغیب
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami