• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضور غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  کی شان تو نِرالی ہے، آپ رُوحِ پاک کو مدینے کیسے بھیجا کرتے تھے، یہ تو وہی جانیں، اس سے ہمیں جو سبق ملا، وہ یہ کہ ہمیں بھی تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنانی چاہیے ۔ کبھی کبھی بلکہ روزانہ ہی تنہائی میں بیٹھ جایا کریں، آنکھیں بند کر لیں، تَصَوُّر ہی تَصَوُّر میں مدینے پہنچ جایا کریں، سنہری جالیوں کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہو جایا کریں *کبھی دَرِ پاک کی چوکھٹ کو بوسے دیا کریں*کبھی بابِ جبریل پر حاضِر ہوں، *کبھی ریاضُ الجَنّہ میں حاضِری دیا کریں*کبھی مسجدِ نبوی شریف کے ستونوں سے لپٹا کریں*کبھی تَصَوُّر ہی تَصَوُّر میں سبز سبز گنبد کے نظارےکریں۔ یُوں رُوحانی طَور پر خیالوں ہی خیالوں میں مدینے حاضِری کی ہمیں عادَت بنانی چاہیے ۔

    کاش! دِل میں عشقِ مدینہ خُوب جَمْ جائے، کاش! یہ کیفیت ہو کہ ہم بھی کہیں:

    جب نظر سُوئے طیبہ روانہ ہوئی، ساتھ دِل بھی گیا، ساتھ جاں بھی گئی

    میں منیؔر اب رہوں گا یہاں کس لیے ، میرا سارا اَثَاثہ مدینے میں ہے

    صحابۂ کرام رَضِیَ  اللہ  عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ

    آپ کو ایک مزے کی بات بتاؤں؛ ہم نے مدینہ دیکھا ہے، وہاں حاضِر ہو کر نہیں دیکھا تو تَصْوِیروں میں تو ضرور دیکھا ہو گا، صحابۂ کرام  رَضِیَ  اللہ  عنہم وہ شان والے ہیں کہ انہوں مدینے کے تاجدار  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی زیارت کا شرف پایا تھا۔ صحابۂ کرام  رَضِیَ  اللہ  عنہم کی عادت تھی کہ تصَوُّرِ مصطفےٰ جمایا کرتے تھے۔ صحابۂ کرام جب اَحادِیث سُناتے تھے تو کہا کرتے تھے: میں گویا کہ مَحْبُوب  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کو دیکھ رہا ہوں، آپ یُوں فرما رہے تھے۔ * حضرت مُغِیْرَہ بن شُعْبَہ  رَضِیَ  اللہ  عنہ نے موزوں پر مسح والی روایت بیان کی، تَصَوُّر مصطفےٰ میں کھو کر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں
    • سب غوثَوں کے غوث
    • اللہ والوں کے پیچھے چلنے کا حکم
    • تاجِر کا کام بن گیا
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہاتھ چُوم لیا
    • مزار سے ہاتھ باہَر نکالنے کی دلیل
    • انبیا زندہ ہوتے ہیں
    • تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!
    • صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ
    • عاجزی اپنایا کرتے تھے
    • اچھّے پہلو نکالا کیجیے!
    • اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟
    • خُود بِینی سے پرہیز کیجیے!
    • مُقَدَّر میں کچھ اور ہوتا تو...
    • ...تَو گھر جنّت بن جائے
    • خُود کو پاکیزہ نہ بتاؤ
    • اللہ پاک کا فضل نہ ہوتا تو...
    • مجھے فضل نے بچا لیا
    • 3ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں
    • غوثِ پاک کی مزید پیاری ادائیں
    • لوگو...!! سخی ہو جاؤ!
    • غوثِ پاک کی طلبا پر شفقت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • قافلے میں سفر کی ترغیب
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami