Book Name:Peerane Peer ki Piyari Adain
چینل پر چلنے والے تفسیرِ قرآن اور مختلف قرآنی پروگرام بھی اس ایپلی کیشن کے ذریعے بآسانی دیکھ سکتے ہیں*مزید یہ کہ قرآنی آیات ، ترجمہ اور تفسیر کو وٹس ایپ(Whats App)، فیس بُک (Facebook)وغیرہ پر اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے، عِلْمِ دین سیکھئے اور دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کمائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
گیارہویں شریف کے اِس مقدس اجتماع کی مناسبت سے مکتبۃُ المدینہ لایا ایک نہایت ہی ایمان افروز اور عشق غوث پاک رحمۃُ اللہ علیہ کو بڑھانے والی کتاب غوث پاک کے حالات ۔ یہ کتاب غوثِ اعظم، حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃُ اللہ علیہ کی سیرتِ مبارکہ پر مشتمل ہے۔
اس کتاب میں غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہ کے بچپن کے ایمان افروز واقعات، آپ کی مجاہدانہ زندگی، زہد و تقویٰ، دین کے لیے خدمات اور کئی کرامات کو خوبصورت اور مؤثر انداز میں جمع کیا گیا ہے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ سے 100 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں۔
*گیارہویں شریف کے مبارک موقع پر رسائل تقسیم کر کے علم دین عام کریں ، گیارہویں شریف کی نیاز کے ساتھ ساتھ خوب رسائل تقسیم کیجئے فیضان غوثیہ پیکجمکتبۃُ المدینہ کے بستے سے 200 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد