• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گئی*کپڑے استری کر رہے تھے، جَلْ گئے*بچے کو دُکان پر کچھ لینے بھیجا، بیچارے سے پیسے کہیں گِر گئے اور بہت طرح کے چھوٹے موٹے نقصانات گھروں میں، دُکانوں پر، آفسز میں، ملازمین وغیرہ سے ہوتے رہتے ہیں، ہمارے ہاں لوگ ایسے موقع پر غصّےسے بپھر جاتے ہیں۔ *دیکھ کر نہیں چل سکتے؟ *ایک کام ڈنگ سے نہیں ہوتا *ہاتھ ٹوٹ گئے تھے کیا...؟ یُوں ہم لوگ بےساختہ ہو کر زبان پر غلط سَلَط جملے لے آتے ہیں۔

    حُضُور غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  کا انداز مبارَک دیکھیے! قیمتی آئینہ ٹوٹ گیا، آپ نے اس نقصان سے بھی اچھائی کا پہلو نکال لیا۔ فرمایا: اچھا ہی ہوا، خُود کو دیکھنے کا آلہ ٹوٹ گیا۔

    ہمیں بھی ایساکرنا چاہیے ، یہ بات ذِہن میں رکھ لیجیے! ہر نقصان کے اندر بھی اچھائی کا پہلو موجود ہوتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اس اچھائی کے پہلو کو دیکھا کریں۔

    اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟

    عاشقِ غوثِ پاک، امیر اہلسنّت ایک مرتبہ کہیں سے گزر رہے تھے، آپ کا پاؤں اچانک شہد کی مکھی پر آ گیا، شہد کی مکھی نے آپ کو ڈنک مار دیا، آپ نے یکدم بیتاب ہو کر پاؤں اُٹھایا، دیکھا تو نیچے شہد کی مکھی رینگ رہی تھی، ایک اسلامی بھائی اِسے مارنے کے لیے بڑھے، امیر اہلسنّت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ نے رَوْک دیا، فرمایا: اس بیچاری کا کیا قُصُور؟قُصُور تو میرا ہے کہ میں نے اس پر پاؤں رکھا۔ مزید فرمایا: یہ تو مقامِ شکر ہے، اگر شہد کی مکھی کی جگہ بِچُّھو ہوتا، وہ مجھے کاٹ لیتا تو کیا ہوتا...؟

    سُبْحٰنَ  اللہ !اسے کہتے ہیں نقصان کے اندر اچھائی کا پہلو نکالنا۔ ہمیں چاہیے کہ غصّے میں بپھرنے کی بجائے، غلط سَلَط جملے زبان پر لانے کی بجائے نقصان میں بھی اچھائی کے پہلو سوچا کریں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں
    • سب غوثَوں کے غوث
    • اللہ والوں کے پیچھے چلنے کا حکم
    • تاجِر کا کام بن گیا
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہاتھ چُوم لیا
    • مزار سے ہاتھ باہَر نکالنے کی دلیل
    • انبیا زندہ ہوتے ہیں
    • تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!
    • صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ
    • عاجزی اپنایا کرتے تھے
    • اچھّے پہلو نکالا کیجیے!
    • اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟
    • خُود بِینی سے پرہیز کیجیے!
    • مُقَدَّر میں کچھ اور ہوتا تو...
    • ...تَو گھر جنّت بن جائے
    • خُود کو پاکیزہ نہ بتاؤ
    • اللہ پاک کا فضل نہ ہوتا تو...
    • مجھے فضل نے بچا لیا
    • 3ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں
    • غوثِ پاک کی مزید پیاری ادائیں
    • لوگو...!! سخی ہو جاؤ!
    • غوثِ پاک کی طلبا پر شفقت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • قافلے میں سفر کی ترغیب
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami