• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مُوئے مبارک کے واقعات arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    مُوئے مبارک کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرشتہ بھی جانتا ہے  کہ کون کب اور کہاں مرے گا۔ جی ہاں! حدیثِ پاک میں ہے: حضرت ابن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سےروایت ہے :  پیارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کا مادۂ پیدائش  ماں کے پیٹ میں 40دن نطفہ رہتاہے  پھر40دن میں خون کی پھٹک پھر40دن میں لوتھڑا  پھر اﷲ پاک ایک فرشتے کو  4 باتیں بتا کر بھیجتاہےتو وہ فرشتہ اس کے کام ،اس کی موت ،اس کا رزق اور بدبخت ہے یا  نیک بخت ہے سب کچھ لکھ لیتا ہےپھر اس میں روح پھونکی جاتی ہے تو اس کی قسم جس کے سِوا کوئی معبودنہیں کہ تم میں بعض جنتیوں کے کام کرتے رہتے ہیں یہاں تک کہ اس میں اور جنت میں صرف ایک ہاتھ کا فاصلہ رہ جاتا ہے کہ اچانک تقدیر میں لکھاہوا اس کے سامنے آتا ہے اور دوزخیوں کے کام کرلیتا ہے پھر وہاں ہی پہنچتاہے اورتم میں بعض دوزخیوں کے کام کرتے ہیں یہاں تک کہ اس میں اور دوزخ میں صرف ایک ہاتھ کافاصلہ رہ جاتا ہے کہ اچانک اس کی تقدیر میں لکھا ہوا سامنے آتا ہے اور وہ جنتیوں کے کام کرتا ہے پھر اس میں داخل ہوجاتا ہے۔ ([1])   

    اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْجَنَّۃَ الْفِرْدَوْسَ بِغَیْرِ حِسَاب

    تبرک کی ترغیب

    (2):پیارے اسلامی بھائیو! سرورِ عالَم، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے مُوئے مبارک تقسیم فرمائے، اس سے دوسرا مدنی پھول یہ سیکھنے کو ملا کہ ہمارے آقا و مولا،مُحَمَّدِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  خُود اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ  اُمّت اپنے محبوب نبی،رسولِ ہاشمیصَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ


     

     



    [1]...بخاری،کتاب بدء الخلق ،باب ذکر الملائکۃ،صفحہ:824 ،حدیث:3208 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مُوئے مُبارک کا دیوانہ
    • مُوئے مبارک کا قرآن میں ذِکْر
    • مُوئے مبارک کیسے تھے...؟
    • زلفیں رکھنا سُنّت ہے
    • مرد کو چوٹی رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
    • مُوئے مبارک تقسیم فرمائے
    • مُوئے مبارک تقسیم کیوں فرمائے...؟
    • کیاوِصَال کا وقت معلوم ہو سکتا ہے؟
    • تبرک کی ترغیب
    • مُوئے مبارک ہاتھوں پر لے لئے
    • صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان معیارِایمان ہیں
    • عشق محتاجِ دلیل نہیں، پابندِشریعت ہے
    • ہر مرض کی انوکھی دَوا
    • موئے مبارک کی زیارت کا شرف ملا
    • تبرکات میں شِفَا کے دلائل
    • امام احمد بن حنبل کا عشقِ موئے مبارک
    • تم ہمیشہ کامیاب رہو گے
    • تبرکات سے متعلق دلائل مانگناکیسا...؟
    • موئے مبارک سے متعلق دِلچسپ مکالمہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami