Lambi Zindagi kay Fazail

Book Name:Lambi Zindagi kay Fazail

الْکَرِیْم!وارے نیارے ہو جائیں گے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن     صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن

دَعْوَتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی گئی ہے، جس کا نام ہے: Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (دارُالافتاء اہلسنت)۔ اس موبائل ایپلی کیشن میں*مختلف موضوعات پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات آڈیو، ویڈیو اور ٹیکسٹ کی صورت میں موجود ہیں *احکامِ تجارت *فرض علوم کورس  *اور تجارت کورس بھی اس ایپلی کیشن میں شامِل ہے۔ آپ بھی اس ایپلی کیشن سے علمِ دین کا فیضان حاصل کریں اور اپنے دوستوں کو بھی شئیر کریں۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: ہر عمر کے بچے کا پیشاب ناپاک ہے۔

وضاحت: عوام میں مشہور ہے کہ دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا ، حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ درست مسئلہ ذہن میں بٹھا لیجئے! جس  طرح بڑوں کا پیشاب ناپاک ہے،اسی طرح دودھ پیتے بچے کا پیشاب بھی ناپاک ہی ہے، چاہے دودھ پیتا بچہ 1دن