• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ حسنین کریمین arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ حسنین کریمین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وزن کے برابر چاندی صَدَقہ کی جائے ۔

     ( تاریخ الخلفاء ،  باب الحسن بن علی بن ابی طالب ،  ص۱۴۹و روضۃ الشھداء  ( مترجم ) ، باب ششم ، ۱/۳۹۶ )

    آپ ( رَضِیَ اللہ  عَنْہُ ) کا نام ، اِمامُ الْانبیاء ، سَیِّدُالاَسْخِیاء صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے رکھا۔مکمل واقِعہ کچھ یُوں ہے کہ حضرت اسماء بنتِ عُمیس رَضِیَ اللہ  عَنْہانے بارگاہِ رِسالَت میں حضرت   امام حَسن رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کی وِلادت کی خوشخبری سنائی۔  ( تو ) حُضُورپُرنُور ، شافعِ یوم النُّشور صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم تشریف لائے اورفرمایا :  اسماء ! میرے فرزندکو لاؤ ، حضرت اسماء رَضِیَ اللہ  عَنْہَا نے ( امامِ حسن رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کو )  ایک کپڑے میں ( لپیٹ کر )  حُضور سَیِّد ِ عالم  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کی خدمت میں حاضر کیا۔آپ  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے سیدھی طرف والےکان میں اَذان اوراُلٹی طرف والے کان میں تکبیر فرمائی اورحضرت   مولیٰ علیُّ الْمُرتَضٰی رَضِیَ اللہ  عَنْہُ سے دریافت فرمایا :  تم نے اس شان و شوکت والے بیٹے کاکیا نام رکھا ہے ؟ عرض کی : یَارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم  ! میری کیا مَجال کہ بے اِجازت نام رکھنے پر پہل کرتا ، لیکن اب جو دریافت فرمایاہے تو میرا خیال ہے ’’حَرْب ‘‘نام رکھاجائے ، باقی حُضُور صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم مُختار ہیں۔تو آپ  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے ان کانام حَسن رکھا۔ ( سوانحِ کربلا ص۹۲ملخصاً )  

    آپ رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کےچھوٹے بھائیسَیِّدُالشُّہَداء ، راکبِ دَوشِ مُصْطَفٰے ،  حضرت   امام حسین  رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کی وِلادت5شعبانُ  المعظم سن 4 ہجری کو مدینۂ مُنوَّرہ میں ہوئی۔آپ رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کا نام ، حُضُور پرنور ، شافع ِ یومُ النُّشور صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے  ” حُسین “  اور  ” شبیر “ رکھا جبکہ آپ رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کی کُنْیَت’’اَبُوعَبدُاللہ‘‘اور آپ رَضِیَ اللہ  عَنْہُ کالَقب بھی  ” سِبۡطُ رَسُوۡل “ اور  ” رَیْحَانَۃُ الرَّسُوْل “  ( رسول صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کا پھول ) ہے ، اپنے بڑے بھائی کی طرح آپ  رَضِیَ اللہ  عَنْہُ بھی جنَّتی جوانوں کےسردار ہیں۔

     ( اسد الغابة ، باب الحاء والحسین ، ۱۱۷۳۔ الحسین بن علی ، ص ۲۵ ،  ۲۶ملتقطاًوسیر اعلام النبلاء ،  ۲۷۰۔ الحسین الشہید...الخ ،  ۴ /۴۰۲۔۴۰۴ )


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت :
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب :
    • نام کیسے رکھے جائیں ؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں :
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے :
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہار رَضِیَ اللہ عَنْہُم اجمعین کے فضائل
    • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ :
    • شعبہ ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ :
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت :
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت :
    • شَیرِخدا کی امامِ حسن سے مَحَبَّت :
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت :
    • ناراض رِشتے داروں سے صلح کرلیجئے
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • * کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami