• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تین پسندیدہ صفات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    تین پسندیدہ صفات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بندے کا دل ہو جاتا ہوں جس سے وہ سوچتا ، سمجھتا ہے ، وَ لِسَانَہُ الَّذِیْ یَتَکَلَّمُ بِہٖ اور میں اس بندےکی زبان ہو جاتا ہوں جس سے وہ بات کرتا ہے ، اِنْ دَعَانِیْ اَجَبْتُہٗ اگر وہ بندہ مجھ سے دُعا کرے تو میں اس کی دُعا پُوری کرتا ہوں ، وَاِنْ سَاَلَنِیْ اَعْطَیْتُہٗ اور اگر میرا محبوب بندہ مجھ سے کسی چیز کا سُوال کرے تو میں اسے عطا فرماتا ہوں۔ ([1])

    اے عاشقان رسول !  اس حدیثِ پاک کے مطابق اللہ پاک کا بندے کے کان ، آنکھ ، زبان ، ہاتھ ، پاؤں ، دِل اور زبان بن جانے کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ مَعَاذَ اللہ! اللہ پاک بندے میں سرایت کر جاتا ہے ، نہیں ، نہیں ، ایسا ہر گز نہیں ہے۔ حدیثِ پاک کا ایک مطلب جو عُلَما نے بیان فرمایا وہ یہ ہے کہ جب اللہ پاک بندے سے محبت فرماتا ہے تو اسے اپنے قرب سے نواز دیتا ہے ، یہاں تک کہ بندہ “ فَنَافِی اللہ “ کے درجے تک پہنچ جاتا ہے ، پھر اس کے اعضاء میں خدائی طاقتیں آ جاتی ہیں ، اور وہ ایسے کام کر لیتا ہے جن تک عقل کی رسائی نہیں ہوتی ، وہ بندہ صِفَاتِ الٰہی کا مظہر ہو جاتا ہے ،  اب اُس کی یہ شان ہوتی ہے کہ *وہ دیکھتا تو اپنی ہی آنکھ سے ہے مگر اُس کی آنکھ میں نورِ الٰہی جلوہ گر ہوتا ہے ، لہٰذا وہ نزدیک کو بھی دیکھتا ہے ، دُور کو بھی دیکھتا ہے ، ظاہِر کو بھی دیکھتا ہے ، پوشیدہ کو بھی دیکھتا ہے ، *بندہ سنتا تو اپنے کان ہی سے ہے مگر اس کا سننا اللہ پاک کی صِفَّتِ “ سَمِیْع “  کا مظہر ہو جاتا ہے ، اس کی سماعت خُدائی طاقت کا مظہر ہوجاتی ہے ، لہٰذا وہ دور کا بھی سنتا ہے ، نزدیک کا بھی سنتا ہے ، *اسی طرح وہ پکڑتا اپنے ہاتھ ہی سے ہے مگر اس کا پکڑنا اللہ پاک کی صفّتِ “ بَطْش (یعنی گرفت فرمانے کی صِفَّت) “ کا مظہر ہوتا ہے ،  *وہ چلتا اپنے ہی پاؤں سے ہے مگر اس کے


     

     



    [1]...موسُوعہ اِبْنِ ابی دُنیا ، رسالہ : الاَوْلیاء ، جلد : 2 ، صفحہ : 399 ، حدیث : 45۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں :
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کے فضائل
    • پہلی پسندیدہ صفت : تقویٰ
    • تقویٰ اَصْلِ نیکی ہے
    • آخرت کی تقسیم تقویٰ پر کی گئی ہے
    • تقویٰ کے مزید فضائل وفوائد
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • حضرت بایزید بسطامی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا تقویٰ
    • تقویٰ کیسے ملے؟
    • دوسری پسندیدہ صفت : غِنَا
    • تیسری پسندیدہ صفت : خِفاء (یعنی گمنامی)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آگئی
    • عمامہ شریف پہننا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami