Book Name:Bargahe Ilahi Mein Paishi Ka Khouf

(حصہ2)۔ اس کتاب  میں کیا ہے؟ سنیئے! (*)اللہ پاک نے زمین و آسمان کو کتنے دن میں پیدا فرمایا؟ (*)معصوم کس کو کہتے ہیں؟(*)جنّات نماز کہاں پڑھتے ہیں؟ (*)حوض ِکوثر اِس وقت کہاں ہے اور قیامت کے دن کہاں ہو گا  ؟ (*)کیا جنت اور دوزخ کے بھی زمین و آسمان ہیں؟  (*)سنتوں اور نوافل کے بارے میں اہم معلومات (*)حضور  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کو کون سی چادر بہت پسند تھی؟ ۔                                                                     ہدیہ ۔ 170۔ ر وپے                                          

اعلانات میں بتائی گئی  قیمت(Price) صرف پاکستان کے لیے ہے۔

پہلی  جمعرات ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے  والوں کے لیے  دُعائے عطار

یا ربَّ المصطفےٰ!جو اسلامی بھائی مہینے کی پہلی جمعرات ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں رات گزارے اور اِشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس کو اپنی عبادت کا شوق عطا فرمااور اُسے بے حساب بخش دے۔ اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مدنی حلقوں کاجدول

آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں “ اذان دینے کا ثواب “ کے موضوع پرمفیدمعلومات دی جائیں گی مثلاً(*)اذان “ عذابِ اِلٰہی سے امان ہے(*)اذان “ دینے کے 10 مُستحب مواقع (*)اذان و اِقامت “ اور ان کا جواب کے متعلق مختلف احکام(*)اذان و اِقامت “ اور ان کا جواب دینے کے فائدے اور ثوابات(*)اذان کا جواب دینے کا طریقہ سکھایا جائے گا۔ اِنْ شآء اللہ