Book Name:Bargahe Ilahi Mein Paishi Ka Khouf

ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات                           22جمادی الاولیٰ1442ھ7جنوری 2021ء

امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب

اَلْحَمْدُلِلّٰہ! ہفتہ واررِسالہ مطالعہ ذیلی حلقے کے 12 دِینی کاموں میں  شامل کر دیا گیاہے ، اپنے ذیلی حلقے / حلقے / علاقے وغیرہ میں اِس دِینی کام کی کارکردگی کونمایاں کرنے کے لیے آپ بھی ساتھ  دے کر امیرِ اہلسنّت کی دُعاؤں سے حصہ پائیے۔ ہفتہ واررِسالے کامطالعہ کرنے والوں یا آڈیورِسالہ سُننے والوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔ آپ ان  کے لیے دُعابھی  فرماتےہیں : آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے “ حافظِ مِلّت کی شان  “ کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی ، تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکے یا آڈیو رِسالہ سُن کرامیرِ اہلسنّت کی دُعائیں لیں ۔ جوعاشقانِ رسول سوشل میڈیامثلاً (Whatsappوغیرہ)استعمال کرتے ہیں ، رِضائے اِلٰہی اورثواب کے لیے یہ رِسالہ دُوسروں کوبھی شئیر (Share)کیجئے۔

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے اسلامی بھائیو! ہر ہفتے امیرِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ مدنی چینل پر براہِ راست ہفتہ وار (Weekly) مدنی مذاکرہ بھی فرماتے ہیں  ، آنے والے ہفتے کو بھی رات تقریباً 08 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور  وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سوالات کے جوابات   بھی عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ

 مدنی چینل کے مشہور پروگرام(Program)ذہنی آزمائش “ میں ہونے والے سوال جواب کا انوکھی اور دلچسپ معلومات کا خزانہ جس کا نا م ہے : “ دلچسپ معلومات