• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کوشش کامیابی کی کنجی ہے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    کوشش کامیابی کی کنجی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیتے۔ جب صبح کا وقت قریب آتا توعاجزی و انکساری کے ساتھ بارگاہِ الٰہی میں یوں دعا کرتے : میں غفلت کےسمندروں میں ڈُوبارہااور گناہ کےمیدانوں میں چلتا رہا۔ یاالٰہی!یہ تیرا ذلیل ، گنہگار اوربیما ر بندہ تیرے کرم کے دروازے پر حاضر ہے اور تجھ سے پناہ کا طلب گار ہے۔                              (الروض الفائق ، باب  فی النزیہ و ذکر الصالحین ، ص ۲۴۶ ملخصاً)

                                                    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آپ نے سنا کہ ہمارے بزرگانِ دِین     رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن     عبادتِ الٰہی  کا کس قدر شوق وجذبہ رکھتے تھے اور کثرت سے عبادت کرنے کےبعدبھیاللہکریم  کی بارگاہ میں عاجزی و انکساری کرتے ہوئےاس کی قبولیت کی دعائیں کرتے تھے ، *ہمیں بھی اللہپاک کی خوب عبادت کرکے رِضائےالٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ، *ہمیں بھی  اللہ پاک کی عبادت کر کے قبر کی روشنی کا سامان کرنا چاہئے ، * روز ِمحشر کی گرمی سے بچنے کا سامان کرنا چاہئے ، * میزان میں نیکیوں کے پلڑے کو بھاری کرنے کا کچھ سامان کرنا چاہئے ، *  پُل صراط کو پار کر سکنے کا سامان کرنا چاہئے ، * ہمیں بھی  اللہ پاک کی عبادت کر کے جنّت کے بلند درجات حاصل کرنے کا سامان کرنا چاہیے ۔

    یاد رکھئے!اللہپاک نے ہمیں اپنی عبادت کےلئے پیدا کیاہے ، اس مقصد میں کامیابی کیلئے انسان کو اس دنیا میں بہت مختصر سے وقت کیلئے بھیجا گیا ہے ، ہمیں اس وَقفے میں قبر و حشر کے معاملات کیلئے تیاری کرنی ہے ، لہٰذا سمجھدار انسان وہی ہے جواس مختصرسے وقت کو غنیمت جانتے ہوئے قبروحشر کی تیاری میں مشغول ہوجائے اور لمحہ بھر بھی اپنا قیمتی وقت فضول کاموں میں برباد نہ کرے ، کیونکہ کسی کو نہیں معلوم کہ آئندہ لمحے وہ زندہ بھی رہے گا یا موت اسے ہمیشہ کیلئے گہری نیندسُلادے گی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چیونٹی کی کوشش
    • چیونٹی کی کوشش سے سبق حاصل کیجئے
    • کوشش کہاں کریں؟
    • رِضائےالٰہی کے لئے عبادت
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عبادت
    • سفیان ثوری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عبادت
    • رات بھر عبادت اور دن بھر روزہ
    • دنیاو آخرت میں کامیابی
    • (1)ماں کی خدمت اور مَرتَبۂ وِلایت
    • (2)ڈاکوتائب ہوگئے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ علاقائی دورہ “
    • مسجد آباد ہوگئی
    • کوشش کرنے والاکامیاب طالبِ علم
    • کوشش نےکامیاب کروادیا
    • اصلاحِ اُمّت اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    • مجلس المدینہ لائبریری
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1(ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * ستاروں کو دیکھتے وَقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami