• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • كمالاتِ مُصْطَفٰےﷺ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    كمالاتِ مُصْطَفٰےﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی توجہ سے تھوڑا سا کھانا کئی افراد کے لیے کئی کئی مہینوں کے لیے کافی ہوجاتا تھا۔ ان واقعات سے اندازہ ہوگا کہ اللہ پاک نے اپنے مَدَنی حبیب صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو کتنے اختیارات عطا فرمائے ہیں۔جس کے حق میں آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ہاتھ اُٹھ جاتےیا جس کے لیے آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے مبارک لب حرکت فرمادیتے،دنیا و آخرت کی برکتیں اس کا مقدربن جاتیں۔ آئیے! مَحَبَّتِمُصْطَفٰےمیں اضافہ کرنے کی نِیَّت سے مزید3 معجزات سنتے ہیں:

    1۔ حضرت جابر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ فرماتے ہیں:ایک شخص نے نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر کچھ کھانا طلب کیا۔آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اسے آدھا وسق (یعنی تقریباً 120 کلو گرام ) جَو دے دیئے،وہ آدمی،اس کی بیوی اور ان کے مہمان(ایک عرصہ تک) وہی جو کھاتے رہے یہاں تک کہ ایک دن اس  شخص نے وہ جَو ماپ لئے ۔پھر وہ حضور نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمتِ اقدس  میں حاضر ہوا تو آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:اگر تم اسے نہ ماپتے تو تم وہ جَو کھاتے رہتے اور وہ یونہی(ہمیشہ)باقی رہتے۔(مسلم،کتاب الفضائل،باب فی معجزات النبی،ص۹۶۳، حدیث: ۵۹۴۶)

    2۔ مشہور صحابیِ رسول حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا بیان ہے،میں حضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمتِ اقدس میں کچھ کھجوریں(Dates)لے کر حاضر ہوا اور عرض کی،یَارَسُولَ اﷲ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!ان کھجوروں میں بَرَکت کی دعا فرما دیجئے۔آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ان کھجوروں کو جمع کرکے دعائے بَرَکت فرما دی اور ارشاد فرمایا:تم ان کو اپنے تھیلے میں رکھ لو اور تم جب چاہو ہاتھ ڈال کر اس میں سے نکالتے رہو لیکن کبھی تھیلا جھاڑ کر بالکل خالی نہ کر دینا ۔چنانچہ حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ ان کھجوروں میں سے خود بھی کھاتے ، لوگوں کو بھی کھلاتے اور مَنوں کے حساب سے  اللہ  پاک


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بکری کان جھاڑتی اُٹھ کھڑی ہوئی!
    • کمالاتِ مُصْطَفٰے کی جھلک
    • معجزہ کی تعریف
    • جامعُ الُمعْجِزات
    • اُمّت کے لئے دُعا ئیں
    • سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مَدَنی درس “
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • خزانے لُٹانے والے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • بیٹھنے کی چند سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • ٭انگوٹھے چومتے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami