Kamalat-e-Mustafa

Book Name:Kamalat-e-Mustafa

جات میں جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ بھی شامل ہیں، جہاں قرآنِ کریم اور علمِ دِین کی تعلیم مُفت دی جاتی ہے۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہدنیا بھر میں 3 ہزار سے زائد مدارس المدینہ میں کم وبیش1 لاکھ 44 ہزار سے زائد بچے اور بچیاں قرآنی تعلیم حاصل کرنے میں مشغول ہیں۔جبکہ اب تک کم وبیش3 لاکھ سے زائد بچے اور بچیاں مدرسۃ المدینہ سے حفظ و ناظرہ کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں چھ سو چھ(606) جامعات المدینہ میں 50 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات دینی تعلیم حاصل کرنے میں مشغول ہیں،صرف ان دو شعبہ جات کے اخراجات کروڑوں روپے سالانہ ہیں۔

اِنْ شَآءَ اللہ آنے والی اتوار یعنی 24 نومبر2019؁ عیسویمُتَوَقَّع 26 ربیع الاول 1441ہجری کو مَدَنی چینل کے ذریعے ٹیلی تھون(یعنی چندہ جمع کرنے)کا پروگرام نشر ہوگا۔ملک وبیرونِ ملک عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریکدعوتِ اسلامی کے زیرانتظام چلنے والے مدارس المدینہ اورجامعات المدینہ کے اخراجات کے لیے اپنے صدقات سے تعاون فرمائیے۔اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کیلئے یونٹس جمع کروائیے۔ زیادہ نہ ہو تو گھر کے ہر فرد کی طرف سے کم از کم ایک یونٹ تو ضرور جمع کروائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔ یونٹ جمع کرنے کا اپنا کوئی ہدف بنا کر ابھی سے اس کے لیے رابطے شروع کر دیجئے۔اللہ پاک آپ کو جزائےخیر عطا فرمائے۔  اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

بیٹھنے کی چند سُنّتیں اور آداب

پیارےپیارےاسلامی بھائیو!آئیے!مکتبۃ المدینہ کی کتاب” سُنّتیں اور آداب“