• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • كمالاتِ مُصْطَفٰےﷺ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    كمالاتِ مُصْطَفٰےﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی راہ میں بھی دیا کرتے۔ آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ  ہمیشہ اس تھیلی کو اپنی کمر سے باندھے رہتے تھے یہاں تک کہ امیرُالمؤمنین حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شہادت کے دن وہ تھیلی ان کی کمر سے کٹ کر کہیں گِر گئی۔(ترمذی،کتاب المناقب،باب مناقب لابی ہریرۃ،۵/۴۵۴، حدیث:۳۸۶۵)

    3۔ حضرت بی بی اُمِّ سُلَیم رَضِیَ اللہُ عَنْہا کے پاس ایک بکری تھی۔انہوں نے اس کے دودھ سے گھی بنا کر ایک مشکیزے میں جمع کیا،جب  مشکیزہ بھر گیا تو کنیز کے ہاتھ وہ مشکیزہ رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں بھیج دیا کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اس کے ذریعے سالن بنائیں۔ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:ان کا مشکیزہ خالی کر  کے لوٹا دو ۔خالی مشکیزہ گھر پہنچا اور جب بی بی اُمِّ سُلَیْم رَضِیَ اللہُ عَنْہا نے دیکھا تو بڑی حیران ہوئیں کہ مشکیزہ ویسے کا ویسا بھرا ہوا ہے اور اس سے گھی بھی ٹپک  رہا ہے،کنیز سے پوچھا:کیا وہ مشکیزہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں نہیں لے گئی؟  اس نے کہا:میں نے ویسے ہی کیا جیسے آپ نے کہا تھا،چاہیں توآپ خود جا کر تصدیق(Verify) کر لیں۔ حضرت بی بی اُمِّ سُلَیْم رَضِیَ اللہُ عَنْہا بارگاہِ رسالت میں حاضر ہوئیں اور عرض کی: میں نے آپ کی خدمت میں گھی کا مشکیزہ بھیجا،اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا، وہ مشکیزہ پہلے کی طرح بھرا ہوا ہے اور اس سے اسی طرح گھی ٹپک رہا ہے۔ تو نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: کیا تُو اس بات سے تعجب کرتی ہے؟ اللہ  پاک نے تجھے کھلایا ہے جس طرح تُونے اس کے نبی کو کھلایا،کھاؤ اور کھلاؤ۔ اُمِّ سُلَیْم رَضِیَ اللہُ عَنْہا کہتی ہیں:میں گھر آئی اور میں نے اس گھی کو مختلف پیالوں میں ڈال دیا اور کچھ گھی اس مشکیزے میں رہنے دیا، جس سے ہم نے ایک یا دو مہینے تک سالن بنایا۔(مجمع الزوائد، کتاب علامات النبوہ ،باب معجزاتہ فی الطعام و برکتہ فیہ،۸/۵۴۳، حدیث:۱۴۱۲۶)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بکری کان جھاڑتی اُٹھ کھڑی ہوئی!
    • کمالاتِ مُصْطَفٰے کی جھلک
    • معجزہ کی تعریف
    • جامعُ الُمعْجِزات
    • اُمّت کے لئے دُعا ئیں
    • سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مَدَنی درس “
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • خزانے لُٹانے والے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • بیٹھنے کی چند سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • ٭انگوٹھے چومتے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami