• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ رَبِیْعُ الْاَوَّلْ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ رَبِیْعُ الْاَوَّلْ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کریم، رؤف و رحیمصَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ وا ٰلِہٖ وَسَلَّمکی ولادت کے صدقے نصیب ہوئیں،اسی مناسبت سےآج  کے بیان  میں ہم اس مبارک مہینےکے فضائل وبرکات،بزرگان ِ دین کےمیلاد منانے کےواقعات،اس مہینےمیں کئے جانے والےنیک اعمال کےبارے میں سُنیں گے اوریہ بھی سُنیں گے کہ ہمیں اس مہینے کو کس انداز میں گزارناچاہئے؟ اللہ پاک ہمیں پورابیان اچھی  اچھی نیّتوں اور مکمل توجہ کے ساتھ سننے کی توفیق نصیب فرمائے۔

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!ماہِ رَبِیْعُ الْاَوَّل کو اتنی فضیلتیں کیوں ملیں، حضرت امام زکریا بن محمدبن محمود قَزْوِیْنِیرَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ فرماتےہیں:یہ وہ مبارک مہینا ہےجس میںاللہپاک نےحضورپُرنورصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کےوجودِمَسعودکےصدقےدنیاوالوں پربھلائیوں اورسعادتوں کےدروازے کھول دیئےہیں،اسی مہینے کی بارہ(12) تاریخ   کو رسولُاللہصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی ولادت ہوئی۔( عجائب المخلوقات، ص۶۸)

    ربیعِ پاک تجھ پر اہلسنّت کیوں نہ قرباں ہوں

    کہ   تیری   بارہویں  تاریخ   وہ   جانِ   قمر   آیا

    (قبالۂ بخشش،ص۳۷)

    ”رَبیعُ الاوّل“ کہنے کی وجہ

                 پیارے پیارے اسلامی بھائیو!یقیناً جوسعادت رَبِیْعُ الْاَوَّل کے حصے میں آئی وہ کسی اورمہینےکو نصیب نہیں ہوئی۔ رَبِیْعُ الْاَوَّل کےمعنیٰ کیا ہیں، آئیے سنتے ہیں:رَبِیْع کہتے ہیں موسمِ بہار


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • ”رَبیعُ الاوّل“ کہنے کی وجہ
    • فرشتوں کے انوار
    • نفل روزوں کا اہتمام کیجئے
    • کثرت سے ذکرِ حبیب کیجئے
    • نوافل کی کثرت کیجئے
    • مدنی مذاکرے اورجلوسِ میلاد
    • 12مدنی کاموں سے ایک مدنی کام” علاقائی دورہ “
    • مسجد آباد ہوگئی
    • رَبِیْعُ الْاَوَّل اور اربل کا بادشاہ
    • جشنِ ولادت منانے کا ثواب
    • مجلس جامعۃ المدینہ آن لائن
    • چلنےکی سنتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami