Book Name:Faizan-e-Rabi-ul-Awaal

الْاَوَّل  کےحقیقی فیضان   کو پانےاور بالخصوص بارہویں  شریف کو نیکیوں میں گزارنے کے لئے آج ہی عاشقان ِ رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کےمدنی ماحول سےوابستہ ہوجائیےاورذیلی حلقے کے 12مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیجئے۔ 12مدنی کاموں سے ہفتہ وارایک مدنی کام علاقائی دورہ بھی ہے،اس مدنی کام کے بےشمارفوائدہیں مثلاً ” علاقائی دورے“کی برکت سےمسجد آباد ہو سکتی  ہے،”علاقائی دورے“کی برکت سےعلاقے میں خوب مدنی کام پھیلتاہے،” علاقائی دورے“کی برکت سےنئےنئےاسلامی بھائی مدنی ماحول  کےقریب آتےہیں،” علاقائی دورے“کی برکت سےبعض بےنمازیوں کونمازی بنانےکی سعادت نصیب ہو سکتی ہے۔ ” علاقائی دورے“کی برکت سےا میرِاہلسنت کی  دُعاؤں سےحصہ ملتاہے۔ ” علاقائی دورے“کی برکت سےنیکی کی دعوت دینےکا موقع ملتا ہے۔

12مدنی کاموں میں سےہفتہ وارمدنی کامعلاقائی  دورہکی تفصیلی معلومات جاننےکےلیےمکتبۃ المدینہ کےرِسالے”مدنی دورہ“ کامطالعہ کیجئے،تمام ذِمہ دارانِ دعوتِ اسلامی،بالخصوص مجلس قافلہ کے نگران و اراکین تو اِس رِسالے کالازمی مطالعہ فرمائیں۔اِس رِسالے کےمطالعے کی برکت سے آپ جان سکیں گے۔٭نیکی کی دعوت دینےکا شرعی حکم ٭نیکی کی دعوت دینے کے13فضائل وفوائد ٭مساجدکی رونق کاسبب٭علاقائی دورے کے نکات٭علاقائی دورے کاطریقہ٭ علاقائی دورے کےآداب ٭علاقائی دورے سے متعلق مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مدنی مشورو ں کے منتخب مدنی پھول وغیرہ۔

آئیے!بطورِترغیبعلاقائی دورےکی ایک مدنی بہارسُنتے ہیں،چنانچہ

مسجد آباد  ہوگئی

       کراچی کےایک اسلامی بھائی  کابیان ہےکہ ہمارا قافلہ پنجاب کےایک  شہرکی مسجد میں پہنچا ۔ دروازے پر تا لالگا ہواتھا ،دروازہ کھولاتو ہر چیز پر مٹی ہی مٹیتھی ،ایسا معلوم ہوتاتھا جیسےکافی عرصہ سے