Book Name:Narmi Kaisy Paida Karain

(4)گناہوں سے بچانے والے کسی نیک کام پر خدا نخواستہ عمل نہ ہوا تو توبہ و استغفار کے ساتھ ساتھ آئندہ گناہ نہ کرنے کا عہد کروں گا ۔

(5)بلاضرورت اپنی نیکیوں (مثلاََ فُلاں فُلاں یا اِتنے نیک کاموں پر عمل ہے ) کااظہار نہیں کروں گا۔

(6)جن نیک کاموں پر بعد میں عمل ہو سکتا ہے(مثلاََ آج313 بار درود شریف نہیں پڑھے)تو بعد میں یا کل عمل کرلوں گا۔

(7)72نیک کام کا رسالہ پُر کر نے کے اصل مقصد(مثلاََخوفِ خدا، تقویٰ، اخلاقیات کی درستی،مَدَنی کاموں میں ترقی وغیرہ)کو حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔

(8)کل بھی72نیک کام کا رسالہ پُر(یعنی غور و فکر)کروں گا۔

(9) رسمی خانہ  پُری نہیں بلکہ غور و فکر کے ساتھ72نیک کام کا رسالہ پُر کروں گا۔

آج جن جن نیک کاموں پر عمل کی سعادت پائی،نیچے دیئے گئے خانوں میں صحیح( یعنی اُلٹارائٹ )کا نشان اور عمل نہ ہونے کی صورت میں (0) کا نشان لگائیے۔

توجہ: اپنے ہی72نیک کام کے رسالے پرنگاہ رکھتے ہوئےغوروفکرکیجئے۔

٭اجتماعی غوروفکرکا طریقہ(72 نیک کام)

یومیہ 49 نیک کام:

(1)اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2)پانچوں نمازیں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ باجماعت اداکیں؟(3)ہر نماز کے بعدآیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سورۂ اخلاص پڑھی؟(4)اذان و اقامت کا جواب دیا؟(5)313بار درودِپاک پڑھے؟(6)مسلمانوں کو سلام کیا؟(7)آپ اور جی سے گفتگو کی؟(8)جائز بات کے ارادے پراِن شَآءَاللّٰہ کہا؟ (9)سلام اور چھینکنے والے کی حمد پر جواب دیا؟(10)دعوتِ اسلامی کی اصطلاحات استعمال کیں؟(11) بھوک سے کم کھاتے ہوئے پیٹ کا قفلِ مدینہ لگایا؟(12)دو مدنی درس دئیے یاسنے؟(13)مدرسۃ المدینہ بالغان پڑھا”یا“پڑھایا؟(14)12منٹ اصلاحی کتاب اورفیضانِ سنت سے ترتیب وار 4صفحات پڑھے یا سُنے؟(15)غوروفکرکیا؟ (16)صلوةُ التوبہ ادا کی ؟(17)چٹائی پر سوئے،سرہانے سنت بکس رکھا؟(18)سنّتِ قَبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نوافل ادا کئے؟ (19)تہجد، اشراق و چاشت اور اوّابین ادا کی ؟ (20)تحیۃ الوضواورتحیۃ المسجد ادا کی؟(21)کنزالایمان سے تین آیات مع ترجمہ وتفسیر تلاوت کی یاسنی ؟(22) دو پر انفرادی کوشش کی؟(23)دو گھنٹے مدنی کاموں پر صرف کئے؟(24)اپنے نگران کی اطاعت کی؟(25) مانگ کر چیزیں استعمال تو نہیں کیں؟(26)کسی سے بُرائی ہونے کی صورت میں اصلاح کی؟(27)پردے میں پردہ کیا؟نیز قبلہ کی سمت رُخ کیا؟(28) غصے کا علاج کیا؟(29)فضول سوالات تو نہیں کئے؟(30)نامحرم رشتے داروں/نامحرم پڑوسنوں سے شرعی پردہ کیا؟(31)فلمیں،