Book Name:Imam Hussain Ki Ebadat

وَالْحَجِّ وَالصَّدَقَةِ وَاَفْعَالِ الْخَيْرِ جَمِيْعِهَا یعنی حضرت سَیِّدُناامامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُکثرت سےنماز پڑھتے،روزہ رکھتے،حج کرتے،صدقہ وخیرات کرتےاورتمام بھلائی کےکاموں میں حصہ لیتے تھے۔(اسد الغابۃ، رقم:۱۱۷۳،الحسین بن علی، ۲/۲۸)

2۔   آپرَضِیَ اللہُ عَنْہُکےبیٹےحضرتِ سَیِّدناامام زین العابدینرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہنےفرمایا:میرےوالدِگرامی حضرت سیّدناامامِ حُسین رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہدن اوررات میں ہزار(1000)رکعت نوافل ادا فرمايا كرتے تھے۔(عقد الفريد، باب من كلام الزهاد و أخبار العباد،۳/۱۱۴مختصرا)

       اےعاشقانِ امامِ حسین!سُناآپ نےکہحضرت ِامامِ حسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُعبادت کاکس قدرذوق وشوق رکھتےتھے، ہم غورکریں کیا ہم فرض نمازبھی پڑھتے ہیں؟حضرتِ امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُ فرض روزوں کے علاوہ نفل روزے بھی کثرت سے رکھتے تھے، ہم غورکریں کیاہم فرض روزے بھی رکھتے ہیں؟حضرتِ امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُکثیرنوافل اداکرتےتھے،حضرتِ امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُکثرت سےصدقہ وخیرات کرتےتھے، ہم غورکریں کیا ہم زکوٰۃ بھی اس کے شرعی اُصولوں کے مطابق دیتے ہیں؟حضرتِ امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُ نیک اعمال بجالاتے تھے، ہم غورکریں کیا ہم اللہپاک کو راضی کرنے والے کاموں  پر عمل کر کے زندگی گزار رہے ہیں یا نہیں؟حضرتِ امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُحج کی دائیگی کے شوقین تھے، ہم غورکریں کیا ہم نے استطاعت کے باوجود شرعی اصولوں کے مطابق فرض حج بھی کیاہے کہ نہیں؟اَلْغَرَض! حضرت امام حسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُ اپنی زندگی کے شب و روزربِّ کریم کی اطاعت وفرمانبرداری اورعبادت وریاضت  میں گزارتےاورکوئی لمحہ (Moment) فضولیات  میں بسرنہ کرتےبلکہ ہروقت دل یادِخداوندی میں مصروف رہتاتوزبان ذکرِ خُدا سے معموررہتی،گویاکہ آپ اُٹھتے بیٹھتے،چلتےپھرتے، کھاتےپیتے، سوتےجاگتے،ہرحالت میں اورہروقت