• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام حسین رضی اللہ عنہ کی عبادت arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    امام حسین رضی اللہ عنہ کی عبادت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کوترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھنےکابہترین ذَرِیْعہہے۔٭بعدِ فجر مَدَنی حلقے کی بَرَکت سے اِشراق و چاشتکے نوافِل پڑھنےکاموقع مِلتا ہے۔٭بعدِ فجر مَدَنی حلقےمیں بُزرْگانِ دِینرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِمکےذِکْرِخیرپرمشتمل شجرہ شریف پڑھنےسُننےکاشَرف حاصِل ہوتاہے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ بُزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہمکےذِکْرِخیر پرمشتمل اِس مُبارَک شَجرےکی بَرکت سےکئی عاشِقانِ رسول کی دعائیں قبول ہوتی،مصیبتوں اور  پریشانیوں سے چھٹکارانصیب ہوتااوراٹکےہوئےکام بن جاتےہیں،آئیے!بطورِتَرْغِیْب ایک مَدَنی بہار سُنئےاور جُھومئے، چُنانچہ

    ویزے مل گئے

           ایک اسلامی بھائی تقریباً14سال سے بیرونِ ملک میں مُقِیم اور6سال سےدعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سےوابستہ ہیں۔جہاں اُن کااپنا کاروبارہے۔اُنہیں ایک باراپنےکارخانےمیں کام کرنے والوں کی ضَرورت پڑی۔اُنہوں نے ویزوں کےلئے بار باردرخواستیں جمع کروائیں،مگر کافی کوشِشوں کے باوُجود ویزے نہ مِل سکے۔کئی سال یُونہی گزر گئے ،وہ بہت پریشان تھے کیونکہ مُلازمین نہ ہونےکی وجہ سے اُنہیں نقصان اُٹھانا پڑ رہا تھا ۔خیر اُنہوں نےہِمَّت کر کےایک مَرتبہ پھر درخواست جمع کروائی۔اِسی دوران ایک اسلامی بھائی نےاُنہیں”شَجَرَۂ قادِرِیَّہ رَضَوِیَّہ ضِیا ئِیہ عَطَّارِیَّہ“سے شَجَرَۂ عَالِیَہ کے دُعائیہ اَشعار پڑھنے کا مَشْوَرَہ دِیا۔اُنہوں نےشجرے شریف سے دُعائیہ اَشعار کو بِلاناغہ پڑھنا شروع کردیا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!شَجَرَۂ عَالِیَہ قادِرِیَّہ رَضَوِیَّہ عَطَّارِیَّہ پڑھنےکی بَرکت سےا ُن کاوہ کام جو کئی سالوں سے نہیں ہوپارہا تھا،حَیرت اَنگیز طور پر چند دنوں میں ہوگیااور اُنہیں ویزے مِل گئے ۔

    مُشْکِلیں حَل کر شَہِ مُشکِل کُشا کے واسِطے

     

    کر بَلائیں رَد شہیدِ کربَلا کے واسِطے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                         صَلَّی  اللّٰہُ   عَلٰی   مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • محبتِ امامِ حسین کا اجر
    • محبتِ امامِ حُسین کی وجہ سے مغفرت ہوگئی
    • حضراتِ حسنینِ کریمین سے محبت
    • مختصر تعارف
    • امامِ حُسین کی عبادت
    • نمازو روزے کے پابند
    • بچوں کی اچھی تربیت کریں
    • تلاوتِ قرآن کا جذبہ
    • قرآن کےباعمل عالِم
    • تلاوت ِقرآن اور نماز سےمحبت
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • ویزے مل گئے
    • صدقہ وخیرات
    • کریم ہو تو ایسا
    • صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا
    • مجلس اِزدِیادِ حُبّ
    • دوسرا نکتہ
    • عاجزی اختیار کیجئے
    • اچھی صحبت سے متعلق چندمفید باتیں
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami