• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام حسین رضی اللہ عنہ کی عبادت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    امام حسین رضی اللہ عنہ کی عبادت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کئے۔حضرت سَیِّدُنامُصْعبرَضِیَ اللہُ عَنْہُفرماتےہیں: امامِ عالی مقام،امامِ حسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُنےمدینہِ منورہ سےپیدل چل کر(25)حج کئے۔(اسد الغابۃ، رقم : ۱۱۷۳،   الحسین بن علی، ۲/۲۸ماخوذا)٭حضرتِ امامِ  حسین رَضِیَ اللہُ عَنْہنےرسولُاللہصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اوراپنے والدِ ماجد اَمیرُالمؤمنین حضرتِ سیّدُناعلی  المرتضیرَضِیَ اللہُ عَنْہسےعلمِ دین کا بیش بہاخزانہ پایا ۔٭حضرتِ امامِ  حسین رَضِیَ اللہُ  عَنْہکی علم سےبھر پور گُفتگو(Discourse)ایسی دلکش ہوتی تھی کہ لوگوں کی یہ خواہش ہوتی کہ آپرَضِیَ اللہُ عَنْہ خاموش نہ بیٹھیں بلکہ عِلم وحِکمت کے خزانے لُٹاتےہی رہیں۔٭حضرتِ امامِ  حسین  رَضِیَ اللہُ عَنْہنے اپنے نانا جان صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم،اپنےوالدِمحترم،والدۂِ مُحترمہ اور اَمیرُالمؤمنین حضرتِ سیّدُناعمرفاروقِ اعظمعَلَیْہِمُ الرِّضْوَان سےاَحادیث سُنیں اوررِوَایت کیں۔٭حضرتِ امامِ  حسینرَضِیَ اللہُ عَنْہ کا مُستقل عِلمی حلقہ مسجدِ نَبوی میں لگتا جس میں آپرَضِیَ اللہُ عَنْہ لوگوں کوفقہی مسائل سےآگاہ فرماتے تھے۔٭حضرتِ امامِ  حسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُکی شہادت10محرم الحرام61ہجری کومیدانِ کربلامیں ہوئی ۔

    کیا بات رضاؔ اُس چمنستانِ کرم کی

    زَہرا ہے کلی جس میں حُسین اور حسن پُھول

    (حدائقِ بخشش ،ص۷۹)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                    صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    امامِ حُسین کی عبادت

          پیارے پیارےاسلامی بھائیو!امامِ عالی مقام،امامِ حسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُکی سیرت ِطیبہ کےروشن پہلوؤں سےمعلوم ہواکہ آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُہروصف  میں اپنی مثال آپ تھے،لیکن یہ اوصاف آپرَضِیَ اللہُ عَنْہُکواپنےہی گھرسےتربیت میں ملےتھےکیونکہ  بچےکی تربیت کاسب سےپہلامکتب(اسکول)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • محبتِ امامِ حسین کا اجر
    • محبتِ امامِ حُسین کی وجہ سے مغفرت ہوگئی
    • حضراتِ حسنینِ کریمین سے محبت
    • مختصر تعارف
    • امامِ حُسین کی عبادت
    • نمازو روزے کے پابند
    • بچوں کی اچھی تربیت کریں
    • تلاوتِ قرآن کا جذبہ
    • قرآن کےباعمل عالِم
    • تلاوت ِقرآن اور نماز سےمحبت
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • ویزے مل گئے
    • صدقہ وخیرات
    • کریم ہو تو ایسا
    • صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا
    • مجلس اِزدِیادِ حُبّ
    • دوسرا نکتہ
    • عاجزی اختیار کیجئے
    • اچھی صحبت سے متعلق چندمفید باتیں
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami