• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شان arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حضرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           پىارے پىارے اسلامى بھائىو!ذُوالْحِجَّۃِ الحرام کا مہینا ہمارے درمیان اپنی رحمتوں اور برکتوں کی بارش برسا رہا ہے، اس ماہ کی 18 تاریخ  کو تیسرے خلیفۂ راشد،رسولِ کریم، محبوبِ ربِّ عظیم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم کی ایک کے بعد دُوسری شہزادی سے نکاح کا شرف پانے والے،انتہائی ظالمانہ طریقے  سے شہید ہونے والے،بہت زیادہ سخاوت فرمانے والے،صبرو شفقت فرمانے والے،بہت زیادہ شرم وحیا کرنے اور غریبوں سے بہتمَحَبَّت فرمانے والے،اللہپاک اور اس کے رسول عَلَیْہِ السَّلَام کے پیارے  اَمِیْرُالمؤمنین حَضرتِ سَیِّدُنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ  کا یومِ شہادت ہے اور عَنقریب یہ دن آنے کو ہے، اسی مناسبت سے آج ہم ان کی سیرت و کردار سے مُتَعلِّق آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا تذکرۂ خیرسننے کی سعادت حاصل کریں گے،اَوّلاً اَمِیْرُالمؤمنین حَضرتِ سَیِّدُنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہکے عشقِ رسول پر ایک حکایت سُنیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ اَمِیْرُالمؤمنین حَضرت سَیِّدُنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی دِینی خدمات اور آپ کی فضیلت پر احادیث بھی سماعت کریں گے۔ آپ کے عشقِ رسول سے متعلق ایمان افروزمعلومات حاصل کریں گے۔

           صدر الافاضل حضرت مولانا سید نعیمُ الدّین مرادآبادی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اَمِیرِ اہلسنّت حضرت ِ علّامہ مَولانا محمد الیاس عطّار قادِری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے والدِ گرامی حاجی عبدالرحمٰن قادری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا یوم ہے ،آخر میں اس مناسبت سے ان کی سیرتِ مبارکہ کے بارےمیں  بھی کچھ مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کریں گے۔

           اللہ پاک دل جمعی کے ساتھ اوّل تا آخر بیان سننے کی توفیق عطا فرمائے ۔

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مہمانی کا نرالا انداز
    • صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی خدمات
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شان
    • حضرت عثمانِ غنی اور اتباعِ رسول
    • سخت سَردی میں بھی فَرمانِ نَبَوِی پر عَمَل:
    • احادیثِ کریمہ اور شانِ عثمانِ غنی
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی عبادات
    • وقت نہیں ملتا!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالغان “
    • مدرسۃ المدینہ بالغان کی برکت
    • سیدناعثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی کرامت
    • حضرتِ صدرُالافاضل کی کرامت:
    • سِیرتِ مُبارَکہ کی چند جھلکیاں
    • وقتِ رُخصَت
    • مجلس”المدینہ لائبریری“
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami