• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شان arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    حضرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           حضرت مولانامفتی سیدغلام مُعِینُ الدِّین نعیمیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکابیان ہے11:00بجےکاوقت تھا ، کمرے میں میرےاورحضرت کےسواکوئی نہ تھا،تھوڑی دیرمجھ سےگفتگوفرمائی،اس کےبعد آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ خاموش ہوگئے کچھ دیرکےبعد فرمانےلگے میرا بازو دباؤ،چنانچِہ میں بیٹھ کر بازو اورکمردبانےلگا،دیکھاکہ کچھ فرمارہےہیں اورچہرہ پربےحدپسینہ(Sweat)ہے،میں نےرومال سے چہرے کا پسینہ خشک کیا،آپ نےنظراٹھاکر میری طرف دیکھا،پھرآواز سےکلمہ طیبہ:لآاِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰہ۔پڑھناشروع کیا،کلمہ شریف پڑھتےہوئے،19ذُوالحجۃ الحرام ۱۳۶۷؁ ھ کواس دُنیا سےرُخصَت ہوگئے۔جامعہ نعیمیہ(مرادآباد ہند)کی مسجدکےبائیں گوشےمیں آپ کی آخری آرام گاہ ہے۔       حضرت صَدرُالاَفَاضِلرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کےلیے مکتبۃ المدینہ کا رسالہ ”تذکرۂ صدرالافاضل“ ہدیۃً حاصل کیجئے اور مطالعہ فرمائیے۔

           اسی ماہِ ذوالحجہ کی 14 تاریخ کوشیخِ طریقت، اَمِیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے والدِ گرامی حاجی عبدالرحمٰن قادری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا بھی یوم ہے۔  ان کو بھی خوب خوب ایصالِ ثواب کیجئے،  اللہپاک ہمارے تمام بزرگانِ دین پر رحمت فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت فرمائے۔ اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم 

    مجلس”المدینہ لائبریری“

          پیارے پیارے اسلامی بھائیو!فیضانِ عثمانِ غنی سے فیضیاب ہونے کے لئے عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی دُنیا بھرمیں107شُعبہ جات میں دِینِ اسلام کا پیغام عام کررہی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مہمانی کا نرالا انداز
    • صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی خدمات
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شان
    • حضرت عثمانِ غنی اور اتباعِ رسول
    • سخت سَردی میں بھی فَرمانِ نَبَوِی پر عَمَل:
    • احادیثِ کریمہ اور شانِ عثمانِ غنی
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی عبادات
    • وقت نہیں ملتا!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالغان “
    • مدرسۃ المدینہ بالغان کی برکت
    • سیدناعثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی کرامت
    • حضرتِ صدرُالافاضل کی کرامت:
    • سِیرتِ مُبارَکہ کی چند جھلکیاں
    • وقتِ رُخصَت
    • مجلس”المدینہ لائبریری“
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami