• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماہ ِذوالحجہ کی فضیلت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    ماہ ِذوالحجہ کی فضیلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (وسائلِ بخشش مُرَمَّم،ص۱۳۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

          پیاری  پیاری اسلامی بہنو! بیان کردہ احادیث کریمہ سے معلوم ہوا کہ عیدِ قربان پراللہ پاک قربانی کا فریضہ سَر اَنْجام دینے والے خُوش نصیبوں کو ان کے جانوروں کے ہر بال کے بدلے  ایک نیکی عطا فرماتاہے،قربانی کرنے والوں  کو دوزخ کی آگ سے نجات ملتی ہے،جانور کے خُون کا پہلا قطرہ زمین پرگِرنے سے پہلے پہلے  گُناہ معاف کردئیے جاتے ہیں،بروزِ محشر قربانی نیکیوں کے پلڑے میں رکھی جائے گی تووہ بھاری  (Heavy)ہوجائے گااور قُربانی کرنے والااپنے جانور پر سوار ہوکر  پُل صراط  سے بآسانی گزرجائے گا۔ لہٰذاجومسلمان(مردو عورت ،بالغ ،مقیم )مالکِ نصاب ہو(یعنی  اُس شخص کے پاس ساڑھے باوَن تولے چاندی یا اُتنی مالیَّت کی رقم یا اتنی مالیَّت کا تجارت کا مال یا اتنی مالیَّت کا حاجتِ اَصلِیَّہ کے علاوہ سامان ہو اور اُس پر اللہ کریم یا بندوں کا اِتنا قَرضہ نہ ہو جسے ادا کر کے ذِکر کردہ نصاب باقی نہ رہے)تو اس پرشرعاًقربانی واجب ہے۔(ابلق گھوڑے سوار، ص 6)  لہٰذااُسے  چاہیے کہ وہ خوش دلی کے ساتھ قربانی کا فریضہ سرانجام دے اور ساتھ ساتھ قربانی کے مسائل بھی سیکھنے کی کوشش کرے کیونکہ جس شخص  پر شرعی اُصُولوں کی بنا پرقُربانی واجب ہے  اس پر قُربانی سے مُتعلِّق مسائل سیکھنا بھی لازم  ہیں ۔آئیے قربانی سے مُتعلِّق چند ضروری مسائل سنتی ہیں:

    قربانی کے ضروری مسائل

    (1)بعض لوگ پورے گھر کی طرف سے صِرْف ایک بکرا قُربان کرتے ہیں حالانکہ بعض اَوقات گھر کے کئی اَفراد صاحِبِ نصاب ہوتے ہیں اور اِس بِنا پر ان ساروں پر قربانی واجِب ہوتی ہے ان سب کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟
    • ذو الحجہ شریف کے ابتدائی دس دن میں کیا کریں؟
    • ذو الحجۃ کےپہلے دس دنوں کے فضائل پر مشتمل 5 روایات
    • قربانی کے ضروری مسائل
    • گوشت کے طبی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے!
    • سیدی قُطبِ مدینہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • اخلاق و عادات!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami