Book Name:Mout Ki Talkhi Aur Karwahat

کے ساتھ ساتھ ذیلی حلقے کے 12 مدنی کاموں میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیے۔ ذیلی حلقوں کے 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام مَدَنی اِنْعَامات“کے مُطابِق روزانہ فِکْرِ مدینہ کرتے ہوئے ہر  مَدَنی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے ذِمَّہ دار کو مَدَنی انعامات کا رِسالہ جمع کروانا بھی ہے۔

       یادرہے!مدنی انعامات پرخودعمل کرتے ہوئے دیگرعاشقانِ رسول میں مدنی انعامات کے رسائل تقسیم کرنااورپھرمہینا ختم ہونے پران سے وصول کرنابھی ہماری ذمہ داری ہے۔12مدنی کاموں میں سے اس مدنی کام ’’مدنی انعامات ‘‘کی تفصیلی معلومات جاننے کے لئے مکتبۃ المدینہ کے رسالے ’’مدنی انعامات ‘‘ کا مطالعہ کیجئے،تمام اسلامی بھائی اور با لخصوص ذمہ داران اس رسالے کا لازمی مطالعہ فرمائیں ،یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ سے طلب کرنے کے ساتھ ساتھ سے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔اس رسالے کے مطالعے  کی برکت سے آپ جان سکیں گے،٭مدنی انعامات کیا ہیں؟٭فکرِ مدینہ کیسے کی جائے؟٭مدنی انعامات کے مقاصد٭مدنی انعامات کی درجہ بندی،٭چند مدنی انعامات کے طبّی و سائنسی فوائد،٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ٭مدنی انعامات کی برکتیں،٭مدنی انعامات کے متعلق فرامینِ امیر اہلسنّت٭مدنی انعامات کے بارے میں مرکزی مجلس شورٰی کے مدنی مشوروں کے مدنی پھول٭مدنی انعامات سے مُتَعَلِّق شرعی و تنظیمی احتیاطوں پر مشتمل سوالات جوابات وغیرہ ۔

٭اَلْحَمْدُ لِلّٰہ مَدَنی اِنعامات،عمل کا جذبہ بڑھانے اور گناہوں سے پیچھا چُھڑانے کا بہترین نُسْخَہ ہیں،٭ مَدَنی اِنعامات پر عمل کرنے والوں سے اَمیرِ اَہلسُنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   بہت خوش ہوتے اور اُنہیں دُعاؤں سے نوازتے ہیں٭ مَدَنی اِنعامات پر عمل کی بَرَکت سے خَوْفِ خُدا و عشقِ مُصْطَفٰے کی لازوال دَوْلت ہاتھ آتی ہے٭مَدَنی اِنعامات کا یہ عظیم تحفہGift))بزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن