• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ناچاقیوں کا علاج arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    ناچاقیوں کا علاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عن اقتراف الکبائر، الباب الثانی، الکبیرۃ الثانیۃ والخمسون بعد المأتین: النمیمۃ، ۲/۴۶)

    چغل خوری کی تباہ کاریاں

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!افسوس صد افسوس!آج ہمارے معاشرےمیں یہ مرض تیزی کے ساتھ عام  ہوتا جارہا ہے۔پہلے کے لوگوں میں احترامِ مسلم کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا اور ہر ایک دوسرے  کی عزت کی حفاظت کرتا تھا مگر آہ! اب ہر طرف نفرتوں کی دیواریں قائم ہوچکی ہیں۔چغلی کی اس تباہ کن بیماری کےسبب اب گھر گھر میدانِ جنگ بنا ہواہے،چنانچہ کَل تک جو ایک دوسرے پر جان نچھاور کرنے  کےدعوے کیا کرتی تھیں،جو ایک دوسرے کی عزّت کی حفاظت کرنے والی تھیں، جن کی دوستی اور اُن کے اِتِّفاق  واِتِّحاد کی مثالیں دی جاتی تھیں، جنہیں ایک دوسرے کے خلاف ایک لفظ سُننا بھی گوارا نہ تھا جو بُرے وَقْت میں ایک دوسرے کے کام آتی تھیں،جو ایک دوسرے کو نیکی کے کاموں کی ترغیبیں دِلایا کرتی تھیں،چغل خوری جیسے مَنحوس شیطانی کام کی نَحوست کے سبب اُن کے درمیان نفرتوں کی ایسی مضبوط دیواریں قائم ہوجاتی ہیں کہ پھر وہ ایک دوسرے کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتی۔یوں سمجھئے کہ جس طرح آگ(Fire) گھروں،فیکٹریوں،کمپنیوں،گوداموں،جنگلات،گاؤں دیہات اور مختلف چیزوں کو گھنٹوں بلکہ مِنٹوں میں جَلا کر تباہ و بربادکرڈالتی ہے،اِسی طرح نسلوں،قوموں، گھروں،خاندانوں،اداروں ، تنظیموں اور تحریکوں کا اَمن خراب کرنے اور دلوں میں نفرتوں کا بیج بونے میں اکثر چغل خوری ہی کی تباہ کاریاں نظر آتی ہیں۔

    آئیے!عبرت کے لئے3 فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ملاحظہ کیجئے:

    چغلی کےمتعلق 3فرامینِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اَوس و خَزْرَج کی داستان
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پر4فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • غصہ
    • غُصّے سے جَنَم لینے والی16 بُرائیوں کی نشاندہی
    • چغلی
    • چغلی کسے کہتے ہیں؟
    • چغل خوری کی تباہ کاریاں
    • چغلی کےمتعلق 3فرامینِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جھوٹ
    • جھوٹ کی تعریف
    • جُھوٹ کے بھیانَک نَتائج
    • سچ بولنے کے 10فوائد
    • گالی گلوچ
    • غیبت
    • صلح کرلیجئے
    • اللہ پاک صُلْح کروائے گا
    • نام و نسب،سنِ ولادت و وصال
    • صدر الشّریعہ کی شان و عظمت کی جھلکیاں
    • صلح کرنے کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami