Book Name:Aala Hazrat Ka Ilm-o-Amal

دِین کے بے شُمارایسےقیمتی موتی عطافرمائے کہ جن سے آج بھی اُمّتِ مُسْلِمَہ ہدایت و رہنمائی حاصل کر رہی ہے۔آپ کی دِینی خدمات ایسی تھیں کہ آپ نے درس وتدریس کے ذریعے عِلْم کے پیاسوں کو سیراب کیا۔آپ کے فیضان سے مالامال کئی عُلَماتیار ہوئے۔آپ کے فیضان سے فیضیاب ہونے کے لئے عاشِقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سےوابستہ رہئےاور12 مَدَنی  کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصّہ لیجئے۔

12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ“

       ذیلی حلقےکے 12مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام ”ہفتہ وارمدنی مذاکرہ“بھی ہے۔ اس مدنی کام کےبےشُماردینی ودُنیوی فوائد ہیں،٭مدنی مذاکرے کی برکت سےگناہوں سےبچنے کاذِہن ملتا ہے۔٭مدنی مذاکرےکی برکت سےعلمِ دِین حاصل ہوتا ہے۔ ٭مدنی مذاکرےکی برکت سے دِینی  معلومات(Islamic knowledge) کے ساتھ اَخلاقی تربیت  بھی نصیب ہوتی ہے ۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ !اِس مدنی کام کی  برکت سےبےشُمارلوگ گناہوں  بھری زندگی چھوڑکرنیکیاں  کرنے والےبن گئے ۔

       12 مدنی کاموں میں سے  اس مدنی کام ”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“کی تفصیلی معلومات جاننے کے لئے مکتبۃ المدینہ  کے 72صفحات پر مشتمل رسالے”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“ کا مطالعہ کیجئے۔تمام ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی اس رسالے کا لازمی مطالعہ فرمائیں ،یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہونے کے ساتھ ساتھ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami .netسے بھی پڑھا جاسکتا ہے۔

          اس رسالے کے مطالعے کی برکت سے آپ جان سکیں گے٭مدنی مذاکرہ کی اہمیت٭اجتماعی مدنی مذاکرے میں شرکت کے طریقے٭مدنی مذاکرے کے بارے میں امیر ِاہلسنت  کے مدنی پھول ٭مدنی مذاکرے کے متعلق مرکزی مجلس شوری کے مدنی پھول٭مدنی مذاکرے کے 26 مدنی پھول٭مدنی