Book Name:Wuzu Kay Tibbi Fawaid
نکال لینے کی ترکیب بنائیے۔٭منہ دُھونے کے لئے صابون(Soap) کا جھاگ بنانے میں بھی پانی اِحتیاط سے خَرْچ کیجئے۔٭اِستِعمال کے بعد ایسی صابون دانی میں صابون(Soap) رکھئے جس میں پانی بالکل نہ رکے۔٭نَل سے قطرے ٹپکتے رہتے ہوں تو فوراً اِس کا حل نکالئے ورنہ پانی ضائع ہوتا رہے گا۔٭کھانا کھانے،چائے یا کوئی مشروب پینے،پھل کاٹنے وغیرہ مُعامَلات میں خوب احتیاط فرمائیے تاکہ ہر دانہ،غذائی ذرّہ اور ہر قطرہ استِعمال ہوجائے ۔(وضو کا طریقہ ،ص۴۵،۴۶،۴۷)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد