Book Name:Eman Ki Hifazat

عشرے کا سُنّت اعتکاف جاری ہے،جس میں ہزاروں عاشقانِ رمضان اعتکاف کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔

       غرض یہ کہ بہترین طریقے سےمدَنی کاموں کوتیزی کے ساتھ آگے سے آگے بڑھانے کے لئے عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریکدعوتِ اسلامی کےتحت تقریباً107شعبہ جات  کیلئے کثیررقم دَرکار ہوتی ہے،آپ بھی اپنے مَدَنی عطیات دعوتِ اسلامی کو دِیجئے ،نیکی کی دعوت کو عام کرنے میں اپنی اس مَدَنی تحریک  دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے۔

      عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریکدعوتِ اسلامی کاہم پر عظیم احسان ہے کہ ایک تعدادایسی ہے جنہیں کل تک تو یہ بھی پتہ نہیں تھا  کہ نماز کیسے پڑھی جاتی ہے؟بلکہ بہت کچھ پتہ نہیں تھا،دعوتِ اسلامی نے ہمیں بہت کچھ سکھایا اور سمجھایا۔ہم دعوتِ اسلامی کے احسان تلے ہیں،اَلْحَمْدُلِلّٰہ دعوتِ اسلامی نے مسلمانوں کو داڑھی شریف  اورعمامہ شریف سجانے کی مَدَنی سوچ دی،ایمان کی حفاظت کی سوچ دی،اب وہی دعوتِ اسلامی ہم سے مطالبہ کر رہی ہے کہ اس کو مزید آگے بڑھانا ہے اورمزید آگے بڑھانے کے لیےاربوں روپے کی ضرورت ہے۔جامعۃ المدینہ کے ماہانہ اخراجات  لاکھوں بلکہ کروڑوں میں ہیں،سینکڑوں مسجدیں ابھی اور بنانی ہیں،ہر دعوتِ اسلامی والا  مشین کی طرح حرکت میں آجائے، اپنے گھر والوں سے،رشتے داروں سے،محلے والوں سے،دکانداروں سے،پڑوسیوں سے خوب مَدَنی عطیات جمع کرنے کی بھرپور کوشش کیجئے۔بہت سارے لوگ صرف رمضان المبارک میں زکوٰۃ دیتے ہیں،زکوٰۃ کے ساتھ ساتھ فطرہ بھی جمع کرنے کی کوشش کیجئے۔ اَخراجات ہر سال بڑھتے جا رہے ہیں،ہمیں اپنی دعوتِ اسلامی کو زندہ رکھنا ہے،اس کو چلا نا ہے بلکہ اس کومضبوط بنانا ہےتاکہ یہ اللہ