• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی حفاظت arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی حفاظت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

          پیارے پیارے اسلامی بھائیو!یقیناً خُوش نصیب ہے وہ مسلمان جو  زندگی بھراللہ پاک کی رِضا والے کاموں میں مشغول رہے اور مرتے وقت اپنا ایمان  سلامت لے جانے میں کامیاب ہوجائے ۔لہٰذا ہر ایک کو اپنے  ایمان کی حفاظت  کیلئے ہوشیار رہنا چاہیے بالخصوص جو مسلمان نماز روزوں کی پابندی کرتے  ہیں،صدقہ وخیرات کرتے ہیں،نفلی عبادت اور دیگر نیک کاموں میں مشغول رہتے ہیں بسا اوقات شیطان  ایسوں کو ایمان کی سلامتی   سے  غافل کرنے   کیلئے اس طرح بہکانے کی کوشش کرتا ہے کہ تُو نے تو بہت نیک اعمال کرلئےہیں، اب بس کر ،تیری یہ نیکیاں تجھے بخشوانے اور تجھے جنت کی نعمتوں سے لُطف اُٹھانے کیلئے کافی ہیں، اگرکبھی ایسا خیال ذِہن میں آئےتواُسےفوراً جھٹک دیجئے،اپنی عبادت پر کبھی بھروسا(Rely)مت   کیجئے اور اس وسوسے کو ختم کرنے کے لئے بزرگانِ دِین  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی گریہ و زاری،  خوفِ خدا اور ایمان کی حفاظت کے واقعات کو یاد کیجئے کہ وہ حضرات  دن رات  عبادات  کرنے کے باوجود بھی ایمان کی سلامتی کیلئے فکرکیا کرتے تھے، چنانچہ

           جب حضرت سَیِّدُنا حذیفہرَضِیَ اللہُ عَنْہُکی موت کا وقت قریب آیا تو رو دئيے اور شدید گھبراہٹ کا اظہار ہونے لگا ۔لوگوں نے ان سے رونے کا سبب پوچھا تو فرمایا،میں دنیا چُھوٹنے پر نہیں روتا کیونکہ موت مجھے محبوب ہے ،بلکہ میں تو اس لئے رورہا ہوں کہ میں اللہ پاک  کی رِضا پر دنیا سے جارہا ہوں یا  ناراضی میں ؟۔(اسد الغابۃ، حذیفۃ بن الیمان، ۱/۵۷۴)(خوف خدا،ص۶۱)

    ایمان کی حفاظت اور تنہائی

    منقول ہے!ایک شخص سب سے الگ رہتا تھا۔حضرت سَیِّدُنا ابو دَرداء رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے اس کے پاس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فرعون کی بیٹی کی خادمہ
    • دِینِ اسلام پر ثابت قدمی کی ترغیب
    • ایمان کی اہمیت حدیث کی روشنی میں
    • حفظِ ایمان کی فکر
    • بندہ اس پر اُٹھایا جائے گا جس پر مرے گا
    • شیطان دوستوں کی شکل میں
    • بزرگانِ دِین اور اِیمان کی فکر
    • ایمان کی حفاظت اور تنہائی
    • میرا خاتمہ ایمان پر کر دے
    • ساری رات روتے رہتے
    • ایمان ضائع کرنے والے اعمال
    • (1)بُری صحبت اختیار کرنا
    • بُری صحبت بربادیِ ایمان کا سبب ہے
    • (2)بِغیر علم کے دِینی بحث کرنا
    • (3)زبان کی حفاظت نہ کرنا
    • (4)گناہوں سے نہ بچنا
    • خاتمہ بالخیر کے 5 اَوراد
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami