• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی حفاظت arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی حفاظت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے اس کے لئے یہ عمل اتنا مُہْلِک(ہلاک کرنے والا)اور تباہ کُن نہیں(ہوتا)جتنا بِلا تحقیق  علمِ الٰہی کے بارے  میں کلام کرنا مُہلِک(یعنی ہلاک کرنے  والا)ہے کیونکہ بِلا تحقیق اور بِغیر پُختگئ علم کے کہیں وہ کُفر کا مُرتکِب (یعنی کفرکرنے والا)ہوجائے گا اور اسے علم بھی نہیں ہوگا!اِس کی مِثال ایسے ہی ہے، جیسے تَیرناجانے بِغیر دریا کی موجوں اور لہروں پر سُوار ہونے کے،اور شیطان کی فریب کاریاں جو عقائد اور مذاہب سے تعلُّق رکھتی ہیں کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔اوراللہ(پاک)سب کچھ خوب جانتا ہے۔

    (الحدیقۃ الندیۃ، ۲/۲۷۰)(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،ص۳۴)

    (3)زبان کی حفاظت نہ کرنا

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!زَبان کی حفاظت نہ کرنا بھی بعض اوقات ایمان کی بربادی کا سبب بن جاتا ہے۔آجکل لوگوں کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ جو منہ میں آیا بک دیا،اللہ پاک کی خوشی اور ناخوشی کا احساس کم ہو تا جارہا ہے،آج کل   نوجوان کُفریہ اَشعار پر مشتمل گانے(Songs)سن کر  اپنی زبان سے گنگناتے پھرتے ہیں ،اسی زبان سے جنت،دوزخ،فرشتوں اور اللہ پاک کی شان میں توہینوالے چُٹکلے  سنائے جاتے ہیں،اسی زبان سے  اپنی غریبی کا رونا روتے روتے بعض کُفْریات  بک جاتے ہیں،اسی زبان سے کسی جوان یا گھرکا خرچہ چلانے والےکی موت پر  اللہ  پاک کی ذات کے تعلق سے شکوہ وشکایات بھرے کفریات بک دئیے جاتے ہیں۔خدارا ! ہوش میں آئیے اور اپنی زبان کو قابو میں رکھتے ہوئے اسے فضول بیہودہ اور کفریہ باتوں سے بچائیے ورنہ یادرکھئے! بسا اوقات زبان سے لاعلمی میں ایسا جُملہ نکل جاتاہے جو ہمارے ایمان کی بربادی  اور دوزخ کی حقداری کا سبب  بن جاتا ۔ آئیے! اس بارے میں دو(2) فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ سنئے اور اپنے ایمان کی حفاظت کیجئے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فرعون کی بیٹی کی خادمہ
    • دِینِ اسلام پر ثابت قدمی کی ترغیب
    • ایمان کی اہمیت حدیث کی روشنی میں
    • حفظِ ایمان کی فکر
    • بندہ اس پر اُٹھایا جائے گا جس پر مرے گا
    • شیطان دوستوں کی شکل میں
    • بزرگانِ دِین اور اِیمان کی فکر
    • ایمان کی حفاظت اور تنہائی
    • میرا خاتمہ ایمان پر کر دے
    • ساری رات روتے رہتے
    • ایمان ضائع کرنے والے اعمال
    • (1)بُری صحبت اختیار کرنا
    • بُری صحبت بربادیِ ایمان کا سبب ہے
    • (2)بِغیر علم کے دِینی بحث کرنا
    • (3)زبان کی حفاظت نہ کرنا
    • (4)گناہوں سے نہ بچنا
    • خاتمہ بالخیر کے 5 اَوراد
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami