• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی حفاظت arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی حفاظت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (Destroy) کرنے والے چند کاموں کے بارے میں سنتے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ نیّت بھی کرتے ہیں کہ ایسے بُرے اعمال سے بچنے کی بھرپورکوشش کریں گے کہ جن کی وجہ سے ایمان بربادہوسکتاہے،اللہ پاک ہمارا اِیمان سلامت رکھے۔آئیے!ایمان برباد کرنے والے چند کاموں کے بارے میں سنتے ہیں:

    (1)بُری صحبت اختیار کرنا

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!بُری صُحبت اختیار کرنا اوربدمذہبوں کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ایمان کیلئے باعثِ نقصان ہوسکتا  ہے۔جس طرح شرابیوں،جواریوں اور گناہوں میں ملوث رہنے والوں کے ساتھ اُٹھنا  بیٹھنا  باعثِ ہلاکت ہے، اسی طرح بدمذہبوں  سے میل جول رکھنا،ان کی تقاریر سُننا، کتابیں پڑھنا،ان کے آڈیو(Audio)،ویڈیو(Video)بیانات سننا،یا سوشل میڈیا (Social Media) کے ذریعے دوسروں کو  شئیر(Share)کرنا، ان کے ساتھ کھانا پینا یا رشتے داری قائم کرلینا بھی ایمان کیلئے  زہرِ قاتل اور دنیا و آخرت کی شدید تباہی و بربادی کا سبب ہے۔لہٰذا ایمان کی حفاظت کیلئے اچھی صحبت اختیار کرنا،خوفِ خدا رکھنے والے لوگوں میں اُٹھنا،بیٹھنا بے حد ضروری ہے۔مگر افسوس!بعض نادان مسلمان  بُرے دوستوں کے ساتھ  اُٹھنے بیٹھنے،گھنٹوں ان کے ساتھ  گپ شپ  لگانے،مذاق کرنے اور غیر سنجیدہ حرکتوں کے عادی بنتے جارہے ہیں ۔بُری صحبت کی نُحُوست ان پر ایسی چھاچکی ہے کہ ان کاہر ہر لمحہ یادِ اِلٰہی  سے غفلت میں گزررہا  ہے ،نمازوں میں سُستی ہوجاتی ہے   لیکن اس کا انہیں کوئی احساس تک نہیں ہوتا، ان فضول بیٹھکوں میں ان کے کئی کئی گھنٹے ضائع  ہوجا تے ہیں، مگر انہیں کوئی فکر نہیں ہوتی ،ان دوستوں کے ساتھ فضول اور بے حیائی  سے بھرپور گفتگو  کرتے کرتے بسا اوقات کفریات تک بک دئیے جاتے ہیں اور ایمان  برباد ہوجاتا ہے لیکن انہیں اس کا علم تک نہیں ہوتا۔ یادرکھئے!بُروں کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فرعون کی بیٹی کی خادمہ
    • دِینِ اسلام پر ثابت قدمی کی ترغیب
    • ایمان کی اہمیت حدیث کی روشنی میں
    • حفظِ ایمان کی فکر
    • بندہ اس پر اُٹھایا جائے گا جس پر مرے گا
    • شیطان دوستوں کی شکل میں
    • بزرگانِ دِین اور اِیمان کی فکر
    • ایمان کی حفاظت اور تنہائی
    • میرا خاتمہ ایمان پر کر دے
    • ساری رات روتے رہتے
    • ایمان ضائع کرنے والے اعمال
    • (1)بُری صحبت اختیار کرنا
    • بُری صحبت بربادیِ ایمان کا سبب ہے
    • (2)بِغیر علم کے دِینی بحث کرنا
    • (3)زبان کی حفاظت نہ کرنا
    • (4)گناہوں سے نہ بچنا
    • خاتمہ بالخیر کے 5 اَوراد
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami