• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی حفاظت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی حفاظت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارےپیارے اسلامی بھائیو!اِنْ شَآءَ اللہ آج کے بیان میں ہم”ایمان کی حفاظت“ کے تعلق سے  نصیحت و عبرت سے بھرپور واقعات و حکایات سُننے کی سعادت حاصل کریں گے۔آئیے! پہلے ایک ایمان افروز حکایت سنتے ہیں،چنانچہ

    فرعون کی بیٹی کی خادمہ

    منقول ہے:ایک عبادت گزار نیک خاتون کو فرعون کی بیٹی نے اپنی خادمہ کے طور پر  رکھا،وہ نیک خاتون اپنی حیثیت کے مطابق دن رات اس کی خدمت کرتی رہتی،ایک دن وہ نیک عورت فرعون کی بیٹی کے سر میں کنگھی(Comb)کر رہی تھی کہ اس دوران اس خاتون کے ہاتھ سے کنگھی گِر گئی،اس نیک سیرت عورت کی زبان سے بے اختیار”سُبْحٰنَ اللہ“کی آواز بلند ہوئی،فرعون کی غیر مسلم بیٹی نے جب یہ آوازسُنی تو کہا:کیا تُونے میرے باپ فرعون کی تعریف کی ہے؟اس مؤمنہ نے جواباً کہا:نہیں! بلکہ میں نے تو اساللہ پاک کی پاکی بیان کی ہے جو میرا،تیرے باپ فرعون کا اور تمام کائنات کا پیدا کرنے والا ہے،عبادت کے لائق صرف وہی”وَحْدَہٗ لَاشَرِیْک“ذات ہے۔اس مؤمنہ کی ایمان بھری گفتگو سُن کر فرعون کی بیٹی نے کہا:میں تمہارے بارے میں اپنے والد کو بتاؤں گی کہ تم اسے خدا نہیں مانتی۔عورت نے کہا:بے شک بتادو۔

    چنانچہ اس نے اپنے باپ فرعون کو  اس عورت کے بارے میں سب کچھ بتا دیا،یہ سُن کر اس نے نیک سیرت مؤمنہ کو اپنے پاس بُلایا اور کہا:ہم نے سُنا ہے کہ تُو ہمارے علاوہ کسی اور کو خدامانتی ہے، تیری سلامتی اسی میں ہے کہ تُو اس نئے مذہب کو چھوڑ کر میری عبادت کر اور مجھے ہی خدا مان ورنہ تجھے درد ناک سزا دی جائے گی۔عورت نے کہا:تجھےجوکرنا ہے کرلے،میں کبھی بھی کفر کی طرف نہیں  آؤں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فرعون کی بیٹی کی خادمہ
    • دِینِ اسلام پر ثابت قدمی کی ترغیب
    • ایمان کی اہمیت حدیث کی روشنی میں
    • حفظِ ایمان کی فکر
    • بندہ اس پر اُٹھایا جائے گا جس پر مرے گا
    • شیطان دوستوں کی شکل میں
    • بزرگانِ دِین اور اِیمان کی فکر
    • ایمان کی حفاظت اور تنہائی
    • میرا خاتمہ ایمان پر کر دے
    • ساری رات روتے رہتے
    • ایمان ضائع کرنے والے اعمال
    • (1)بُری صحبت اختیار کرنا
    • بُری صحبت بربادیِ ایمان کا سبب ہے
    • (2)بِغیر علم کے دِینی بحث کرنا
    • (3)زبان کی حفاظت نہ کرنا
    • (4)گناہوں سے نہ بچنا
    • خاتمہ بالخیر کے 5 اَوراد
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami