Book Name:Khamosh Rehny ki Aadat Kese Banaein

آتا جارہا ہے،لوگ گناہوں سے تائب ہو کر نیکیوں کی طرف مائل ہوئے ہیں اور ہوتے جارہے ہیں۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمانوں کے عقائد و اعمال کی اِصلاح ہوئی ہے۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان مردا ورمسلمان عورتیں پکّے نمازی بنے۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان جنت کے راستے پر چل پڑے۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان جہنّم میں لے جانے والے اعمال سے بچنے لگے۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سے ہزاروں مُبَلِّغ اور مُبَلِّغَہ،مُعَلِّم اورمُعَلِّمَہ بنے۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سے ہزاروں گھروں میں مَدَنی ماحول قائم ہوا۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سے لاکھوں نے قرآنِ کریم حفظ کیا،ناظرہ پڑھا۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سے ہزاروں عالِم اورعالمہ بنے۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سےہزاروں مساجد بنیں۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سےہزاروں جامعات المدینہ اور مدارس المدینہ قائم ہوئے۔

امیرِ اہلسنت کی بَرَکت سےخدمتِ دین کے تقریباً107 شعبے قائم ہوئے۔

لہٰذا ہمیں بھی  چاہئے کہ اللہ  پاک کےاس ولیِ کامل کے دامنِ کرم سے وابستہ ہوکر ان کے عطا کئے ہوئے اس مدنی مقصد کو پورا کرنے کے لئے کوشاں رہیں کہ ”مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشش کرنی ہے“۔اِنْ شَآءَ اللہ

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!بیان کو اِختِتام کی طرف لاتے ہوئے سُنَّت کی فضیلت