Book Name:Bachon Par Shafqat-e-Mustafa

خلاف ہے٭ سنت  یہ ہے کہ بیچ میں مانگ نکالی جائے(ایضاً) ٭آج کل قینچی یا مشین کے ذَرِیعے بالوں کو مخصوص طرز پر کاٹ کر کہیں بڑے تو کہیں چھوٹے کر دیئے جاتے ہیں،  ایسے بال رکھنا سنَّت نہیں فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جس کے بال ہوں وہ ان کا اِکرام کرے۔(ابوداوٗد ج ۴ ص ۱۰۳حدیث ۴۱۶۳) یعنی ان کو دھوئے،  تیل لگائے اور کنگھا کرے٭ سر میں مہندی لگا کر سونا نہیں چاہئے ۔ ایک حکیم کے بقول اس طرح مہندی لگا کر سوجانے سے سر وغیرہ کی گرمی آنکھوں میں اُتر آتی ہے جو بینائی کے لئے مُضر یعنی نقصان دِہ ہے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنےکےلئےمکتبۃ المدینہ کی دوکتب”بہارِشریعت“حِصّہ 16(312 صفحات )اور120صفحات پر مُشْتَمِل کتاب”سنتیں اور آداب“ھدِيَّةً طلب کیجئے اور اس کا مطالعہ فرمائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                  صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

اعلانات

پیاری پیاری  اسلامی بہنو! نیکی کی دعوت دینے اور برائی سے منع کرنے کے سبب دنیا کا نظام درست رہتا ہے اور ترک کی وجہ سے فساد برپا ہوجاتا ہے ۔ لوگ اس وقت تک بھلائی پر رہیں گے جب تک نیکی پر کار بند رہیں گے اور اس کی دعوت دیتے رہیں گے اور برائی سے رکے رہیں گے اور اس سے منع کرتے رہیں گے۔ (نیکی کی دعوت کے فضائل ص 16) اَلْحَمْدُ لِلّٰہ  ! ہر ۔۔۔ کو ۔۔۔ مقام سے ۔۔۔ بجے اسلامی