• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سچی توبہ شب براءت-1440 arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    سچی توبہ شب براءت-1440
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بڑے بادشاہوں ، اُمرا اور وزرا کے پاس جاىا کرتے تھے۔ اىک مرتبہ اپنى تجارت کے سلسلے مىں ملکِ رُوم کے بادشاہ کے پاس گئے ، وہاں پہنچے تو بادشاہ اپنے وزیروں اور امیروں کے ساتھ کہیں جا رہا تھا ، ان بزرگ سے کہا گیا کہ آپ بھی چلیں تو یہ بھی ساتھ چل دیئے۔ تقریب (Function) میں شرکت کےلیے بادشاہ اپنے لشکرىوں ، سرداروں اور بہت سارے افراد کو لے کر اىک صحرا نما جنگل مىں چلا گىا۔ ىہ بزرگ فرماتے ہىں کہ مىں نےدىکھا کہ وہاں ایک خوبصورت خىمہ لگا ہوا ہے ، فوج اس خیمے کے اِردگِرد مَوجود ہے۔ اس خىمہ کے قرىب بادشاہ اور اس کے تمام افراد ٹھہر گئے۔ (1)تھوڑی دیر میں فوج کے جنگجو بہادر ، شجاع سپہ سالاروں پر مشتمل  اىک گروہ اس خىمے میں گىا ، ان کے کچھ نہ کچھ کہنے کی آواز تو آرہی تھی مگر اس کا مفہوم واضح سمجھ نہىں آرہا تھا۔ وہ گروہ خیمے میں تھوڑى دىر ٹھہرا اور باہر نکل آىا۔ (2)پھر اس کے بعد بوڑھے بوڑھے لوگوں کا اىک گروہ اندر گىا وہ بھى تھوڑى دىر اندر ٹھہرا اور باہر آگىا۔ (3)پھر راہبوں اور پادریوں پر مشتمل ایک گروہ اندر گیا ، اس نے بھی وہاں کچھ کہا اور تھوڑی دیر میں باہر آگیا۔ (4)پھر حسىن وجمىل لڑکىوں کا اىک گروہ آىا ، وہ اس خىمے کے اندر گىا  اور وہاں کچھ کہنے لگا ، تھوڑی دیر بعد لڑکىوں کا وہ گروہ بھی باہر آگىا۔ (5)اس کے بعد وزىروں کے ساتھ بادشاہ خود اس خىمے مىں گىا اندر جا کر تھوڑى دىر ٹھہرا اور واپس آگىا اور تقرىب ختم ہوگئى۔

           ىہ بزرگ بڑے حىران ہوئے کہ ىہ کىسى تقرىب ہے ، نہ کوئى جشن ہے ، نہ کوئى شور شرابہ ہے ، نہ کوئى کھىل کُود ہے ، نہ کوئى تماشا ہے ، نہ کوئى محفلِ رنگ و رُباب ہے ، نہ کوئى آلاتِ موسقى ہیں ، نہ کوئى ہَلّا گُلّا ہے ، اَلْغَرَض! کچھ  بھی تو نہیں ہے ، یہ کس طرح کی تقرىب ہے۔ واپس آکر اِنہوں نے بادشاہ کے کسی وزیر سے پوچھا : ىہ کس طرح کی تقرىب تھی ؟تو وہ وزیر کہنے لگا : کہ اے بھائى! بات ىہ ہے کہ وہ جوخىمہ تھا ، اس خىمے مىں اىک قبر ہے ، وہ قبر اس بادشاہ کے جوان بىٹے کى ہے۔ چند سال پہلے بادشاہ کا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل کو چوٹ لگ گئی
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • تَوبۃُ النَّصُوح(سچی اورپکّی توبہ) کیا ہے؟
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • سچی توبہ کے فائدے
    • (1)بادشاہ کی توبہ
    • خوفِ خدا ور توبہ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا خوفِ خدا
    • (2)کِفْل نامی شخص کی توبہ
    • کرلے توبہ ربّ کی رحمت ہے بڑی
    • ایصالِ ثواب نے عذابِ قبر سے بچا لیا
    • بارانِ رحمت کا نزول
    • لعل شہباز قلندرکا عرس مبارک
    • ولادت اور سلسلۂ نسب
    • رسالہ فیضانِ عثمان مَروندی لعل شہباز قلندر
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام “مدنی دورہ “
    • مدنی دورہ کی مدنی بہار
    • مجلسِ مالیات
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • نمبر 1 : شعبہ جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • نمبر2 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر3 : شعبہ خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • نمبر 4 : شعبہ فیضانِ مدینہ
    • نمبر 5 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغان(بالغ اسلامی بھائیوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 6 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغات(بالغ اسلامی بہنوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 7 : شعبہ ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع( اسلامی بھائی اوراِسلامی بہنیں)
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami