• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سچی توبہ شب براءت-1440 arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    سچی توبہ شب براءت-1440
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسرائیل کے ایک شخص کی سچی توبہ کا ایک واقعہ سنتے ہیں۔

    (2)کِفْل نامی شخص کی توبہ

           حضرت سَیِّدُناعمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہیں، میں نے سات سے بھی زیادہ مرتبہ  رَسُولُاللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو یہ واقعہ بیان فرماتے سنا۔’’بنی اسرائیل میں کِفْل نامی ایک شخص تھا جو کسی گناہ سے نہیں بچتا تھا، اس کے پاس ایک (مجبور)عورت آئی تو اس نے اسے ساٹھ (60)دِیناراس شرط پر دئیے کہ وہ اس کے ساتھ بدکاری کرے گا، پھر جب کِفْل نامی وہی شخص اس عورت سے بدکاری کرنے کے لئے بیٹھا تو وہ عورت کانپنے اور رونے لگی، کفل نے اس سے پوچھا: ’’تجھے کس چیز نے رُلایا ہے؟ کیا میں نے تجھے مجبور کیا؟‘‘ تو عورت نے جواب دیا: ’’ایسی بات نہیں ، لیکن میں نے ایسا کام کبھی نہیں کیا بلکہ مجھے صرف حاجت نے اس پر مجبور کیا ہے۔‘‘ تو کفل نے کہا:’’تجھے یہ کام کرنا پڑ رہا ہے حالانکہ تُو نے پہلے کبھی ایسا کام نہیں کیا، چلی جا اور یہ دِینار بھی تیرے ہیں۔‘‘ اور اس نے قسم اٹھاتے ہوئے کہا: ’’خدائے پاک  کی قسم! میں اس کے بعد کبھی نافرمانی نہیں کروں گا۔‘‘ پھر یوں ہوا کہ اسی رات ہی کو کِفْل مر گیا۔ فَأَصْبَحَ مَكْتُوبًا عَلَى بَابِهِ ،  صبح اس کے گھر کے دروازے پر لکھا ہوا تھا:” إِنَّ اللَّهَ قَدْ غَفَرَ لِلْكِفْلِ بے شک اللہ پاک نے کِفْل کو بخش دیا ہے۔“(ترمذی ،  کتاب صفۃ القیامۃ ،  باب فیہ أربعۃ أحادیث ، ۴ / ۲۲۳ ، حدیث : ۲۵۰۴ از جہنم میں لے جانے والے اعمال)

    مِٹا دے ساری خطائیں مِری مٹا یاربّ!                      بنا دے نیک بنا! نیک دے بنا! یاربّ!

    گناہگار ہوں میں لائقِ جہنّم ہوں                               کرم سے بخش دے مجھ کو نہ دے سزا یاربّ!

    بُرائیوں پہ پشیماں ہوں رحم فرما دے                         ہے تیرے قہر پہ حاوِی تِری عَطا یاربّ!

    رہائی مجھ کوملے کاش!نفس وشیطاں سے                    ترے حبیب کا دیتا ہوں واسِطہ یاربّ!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل کو چوٹ لگ گئی
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • تَوبۃُ النَّصُوح(سچی اورپکّی توبہ) کیا ہے؟
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • سچی توبہ کے فائدے
    • (1)بادشاہ کی توبہ
    • خوفِ خدا ور توبہ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا خوفِ خدا
    • (2)کِفْل نامی شخص کی توبہ
    • کرلے توبہ ربّ کی رحمت ہے بڑی
    • ایصالِ ثواب نے عذابِ قبر سے بچا لیا
    • بارانِ رحمت کا نزول
    • لعل شہباز قلندرکا عرس مبارک
    • ولادت اور سلسلۂ نسب
    • رسالہ فیضانِ عثمان مَروندی لعل شہباز قلندر
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام “مدنی دورہ “
    • مدنی دورہ کی مدنی بہار
    • مجلسِ مالیات
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • نمبر 1 : شعبہ جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • نمبر2 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر3 : شعبہ خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • نمبر 4 : شعبہ فیضانِ مدینہ
    • نمبر 5 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغان(بالغ اسلامی بھائیوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 6 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغات(بالغ اسلامی بہنوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 7 : شعبہ ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع( اسلامی بھائی اوراِسلامی بہنیں)
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami