• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سچی توبہ شب براءت-1440 arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    سچی توبہ شب براءت-1440
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک عظیم نعمت ہے ، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سچی توبہ ، توبہ کرنے والے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے فائدے کا بھی سبب بن جاتی ہے۔ آئیے! اس سے متعلق سچی توبہ کا ایک اور واقعہ سنتے ہیں :

    ایصالِ ثواب نے عذابِ قبر سے بچا لیا

    چنانچہ ، ایک عورت کابیٹا تھا جو بہت گناہگار تھا۔ ماں اپنے اس بیٹے کو نیکی کا حکم دیتی ، بے حیائی اور بُرے کاموں سے منع کرتی (لیکن وہ باز نہ آتا) آخرکار تقدیر اس پر غالب آئی اور وہ گناہوں کی حالت میں مر گیا۔ اس کی ماں کو بہت صدمہ ہوا کہ اس کا بیٹا بغیر توبہ کئے مر گیا۔ اس نے تمنا کی کہ اسے خوا ب میں دیکھے ۔ ایک دفعہ اس نے خواب میں اپنے بیٹے کو عذا ب میں مبتلا دیکھا تووہ مزید غمگین ہو گئی۔ جب کچھ مد ت کے بعد اس نے دوبارہ اپنے بیٹے کو خواب میں دیکھاتو اس کی حالت بہت اچھی تھی اور وہ خوش وخرم تھا۔ اس نے اپنے بیٹے سے اس حالت کے متعلق پوچھا کہ اے میرے بیٹے! میں نے تجھے عذاب میں مبتلا دیکھا تھا ، اب یہ مرتبہ ومقام کیسے ملا؟ تواُس نے جواب دیا : اے میری ماں! ایک گنہگار شخص ہمارے قبرستا ن سے گزرا ، اس نے قبروں کی طرف دیکھا اور دوبارہ زندہ اٹھائے جانے کے مُتَعلِّق غوروفکر کیا۔ مُردوں سے نصیحت حا صل کی ، اپنی لغزش پر رویا اور اپنی خطاؤں پر نادم ہوکر اللہ پاک کی بارگاہ میں سچی توبہ کی اور عہد کیا کہ اب وہ کبھی گناہوں کی طرف نہ پلٹے گا۔ تو اس کی توبہ سے آسما ن کے فرشتے بہت خوش ہوئے اور کہنے لگے :  سُبحٰن اللہ ! اس شخص نے اپنے رب کے ساتھ کیا ہی خوب صُلح کی ہے۔ اللہ پاک نے اس کی توبہ قبول فرما لی۔ پھر ایسا ہوا کہ اس نے کچھ قرآنِ کریم پڑھا اور رحمتیں بانٹنےو الے آقا ، کرم فرمانے والے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر بیس (20)مرتبہ دُرودِ پاک پڑھا اور اس کا ثواب ہم سب قبرستان والوں کوپہنچا یا۔ اس کا ثواب ہم پر تقسیم کیا گیاتو مجھے بھی اس سے بھلائی ملی ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل کو چوٹ لگ گئی
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • تَوبۃُ النَّصُوح(سچی اورپکّی توبہ) کیا ہے؟
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • سچی توبہ کے فائدے
    • (1)بادشاہ کی توبہ
    • خوفِ خدا ور توبہ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا خوفِ خدا
    • (2)کِفْل نامی شخص کی توبہ
    • کرلے توبہ ربّ کی رحمت ہے بڑی
    • ایصالِ ثواب نے عذابِ قبر سے بچا لیا
    • بارانِ رحمت کا نزول
    • لعل شہباز قلندرکا عرس مبارک
    • ولادت اور سلسلۂ نسب
    • رسالہ فیضانِ عثمان مَروندی لعل شہباز قلندر
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام “مدنی دورہ “
    • مدنی دورہ کی مدنی بہار
    • مجلسِ مالیات
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • نمبر 1 : شعبہ جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • نمبر2 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر3 : شعبہ خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • نمبر 4 : شعبہ فیضانِ مدینہ
    • نمبر 5 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغان(بالغ اسلامی بھائیوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 6 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغات(بالغ اسلامی بہنوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 7 : شعبہ ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع( اسلامی بھائی اوراِسلامی بہنیں)
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami