Sharm-o-Haya Social Media Ka Ghalat Istimal

Book Name:Sharm-o-Haya Social Media Ka Ghalat Istimal

اعظمیرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہفرماتےہیں:یعنی عورتوں کومردانہ(مَردوں کی طرح کا)جوتا نہیں پہننا چاہیے بلکہ وہ تمام باتیں جن میں مردوں اور عورتوں کا فَرْق ہو ان میں ہر ایک کو دوسرےکی وَضع اختیار کرنے(یعنی نقّالی کرنے)سے ممانعت ہے،نہ مرد عورت کی وَضع(نقل)اختیارکرے،نہ عورت مردکی۔(بہارِشريعت،حصّہ۱۶، ص۶۵)٭جب بیٹھیں تو جوتے اُتارلیجئے کہ اِس سےقدم آرام پاتےہیں٭(محتاجی کاایک سبب یہ بھی ہےکہ)اُلٹے جوتےکودیکھنااوراس کو سیدھا نہ کرنا۔”دولتِ بےزوال“کتاب میں لکھاہے:اگررات بھر جوتااُلٹاپڑارہا توشیطان اس پرآکر بیٹھتاہےوہ اس کا تخت ہے ۔(سُنّی بہشتی زیور،حصہ:۵ص۶۰۱)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد