• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جوانی میں عبادت کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    جوانی میں عبادت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی نِعْمت وعظمت میرے دائیں بائیں ہے۔جب میں نے یہ کلام سُنا تو عرض کی:کیا آپ مجھے اپنی  صُحْبت اِخْتیار کرنے کی اجازت دیں گے؟ تو وہ کہنے لگا:آپ کی رفاقت(صحبت) مجھے عبادت سے غافِل کر دے گی اور میں اس بات کو پسند نہیں کرتا،(کیونکہ) مشرق سے مغرب تک زمین کا بادشاہ میرے لئے کافی ہے۔میں نے پُوچھا:آپ کو اس جگہ میں گھبراہٹ نہیں ہوتی؟اس نے مجھے جواب دیا:جس کا حبیب واَنیس (دوست)،اللہ کریم ہو،اُسےکیونکرگھبراہٹ ہوگی؟میں نے پُوچھا:کھانا کہاں سے کھاتے ہیں؟جواب دیا:جب میں چھوٹا تھاتو اُس نے اپنے لُطف وکرم سے ماں کے پیٹ میں بھی مجھے غِذا دی اور اب جبکہ میں بڑا ہوگیاہوں تو کیا اب وہ  مجھےرزق نہیں عطا فرمائے گا، میرے لئے اس کے پاس مُقَرَّرشُدہ رِزْق ہے اور اس کا وَقْت بھی لکھا ہوا ہے۔

        پھر میں نے اُس سے دُعا کی دَرْخواست کی تو اس نے مجھے یُوں دُعادی: اللہ کریم آپ کی آنکھوں کو اپنی نافرمانی سے محفوظ فرمائے، آپ کے دل کو اپنے خوف سے بھر دے اور آپ کو ان لوگوں سے نہ بنائے، جو اس کے غیر میں مشغول ہو کر عبادت سے غافل ہوجاتے ہیں۔اس کے بعد جب وہ جانے کےلئے کھڑا ہوا تو میں نے اس کےقریب جاکرعرض کی:اے میرے بھائی!پھر کب آپ سے مُلاقات ہوگی؟تو وہ مُسکرا کر کہنے لگا:آج کے بعد دنیا میں تو آپ سے مُلاقات نہ ہوگی۔ہاں! بروزِقیامت جب سب لوگ جمع ہوں گے تو اگر آپ مجھ سے ملناچاہیں تو دِیدارِ الٰہی  کرنے والوں میں مجھے تلاش کیجئے گا۔ میں نے پُوچھا:آپ کو یہ کیسے معلوم ہوگیا؟ جواب دیا:اُس کی عزّت کی قسم!اُسی کے سبب معلوم ہوا، کیونکہ میں نے اپنی آنکھ کو حرام کردہ چیزوں سے اوراپنے نَفْس کو خواہشات کے حُصُول سے باز رکھا اوراندھیری راتوں میں اس کی عبادت کے لئے علیحدگی اِخْتیار کی،(مجھے اُمیدہے کہ وہ مجھ سے خُوش  ہوگا اور)اس کے بدلے وہ مجھے اپنا دِیدار کرائے گا۔ پھر وہ نوجوان  غائب ہوگیا،اس کے بعد پھر کبھی اس سے مُلاقات نہ ہوسکی۔([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بَیان  کردہ واقعہ میں اس نوجوان نے جوانی کے زمانے میں ہی دنیا سےرشتہ توڑ کر



    [1]… الروض الفائق،المجلس الحادی و الثلاثون فی مناقب الصالحین،ص۱۶۶-۱۶۷

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عبادت گزار نوجوان
    • پانچ(5) سُوالات
    • عبادت گزار نوجوان کا مقام
    • بَہَتَّر (72)صِدِّیقین کے ثواب کا حقدار
    • اللہ کریم کا حقیقی بندہ
    • اللہ کریم کا محبوب بندہ
    • آقا عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ذَوقِ عبادت
    • جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت جانو
    • دو(2) جنّتوں کی خوشخبری
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • عبادت کی بَرَکت سے بُڑھاپے میں بھی جوان
    • گُناہ کے دس(10) نُقصانات
    • دارُالاِفتاءاَہلسُنّت
    • نوجوانوں کی اِصلاح اور دعوتِ اسلامی کا کردار
    • رسالہ”جوانی کیسے گزاریں؟“ کا تعارُف
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • ( اعلان :)
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)،18اکتوبر2018ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ٭ کھانا کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • دعائے امیر ِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami