• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان شعبان arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    فیضان شعبان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گُزاریں، تو ہم گُناہ گاروں کو اس ماہ میں روزے رکھنے کی کتنی ضَرورت ہے۔ہمیں چاہیے کہ رَمَضان کے روزوں کے عِلاوہ نَفْل روزے رکھنے کی بھی عادَت بنائیں ،اس میں ہمارے لیےبے شُمار دِینی فَوائد کے ساتھ ساتھ کثیر دُنْیَوِی فَوائد بھی ہیں۔ دِینی فَوائد میں اِیمان کی حِفاظت ، گُناہوں سے بچت،جہنَّم سے نَجات اور جَنَّت  کا حُصُول شامل ہیں اور جہاں تک دُنْیَوِی فَوائد کاتَعَلُّق ہے توروزے میں دن کےاَوْقات میں کھانے پینے میں صَرْف ہونے والے وَقْت اور اَخراجات کی بچت، پیٹ کی اِصْلاح ، مِعْدے کو آرام ملنے کے ساتھ ساتھ دِیگر کئی بیماریوں سے حِفاظت کا سامان ہے۔اور تَمام فَوائد کی اَصْل یہ ہے کہ اِس سےاللہ  پاک راضی ہوتاہے۔ہمیں بھی چند دن کی مَشَقَّت سہہ کر بے شُمار دِینی اور دُنْیَوِی فَوائد کے حُصُول کی کوشش کرنی چاہیے ۔مزید یہ کہ  نَفل روزے رکھنے کا  اَجْر تو اِتنا ہے کہ جی چاہتا ہے بس روزے رکھتے ہی چلے جائیں۔

     تاجدارِ رسالت ،شفیعِ روزِ قِیامت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ ڈھارس نشان ہے: ''جس نے ثواب کی اُمّید رکھتے ہوئے ایک نفْل روزہ رکھا،اللہ  پاک اُسے دوزخ سے چالیس40 سال (کافاصِلہ ) دُور فرمادے گا۔ ''     (کَنْزُالْعُمّال ج۸ص۲۵۵حدیث۲۴۱۴۸)(فیضان ِ سنت ،ص۱۳۳۶)

    اللہ  پاک کے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ایک اورفرمانِ رَغبت نِشان ہے:''اگر کسی نے ایک دِن نَفْل روزہ رکھا اور زَمین بھر سونا اُسے دیا جائے ،جب بھی اِس کا ثواب پُورا نہ ہوگا، اس کا ثواب تو قِیامت ہی کے دِن ملے گا۔'' (ابو یعلٰی ج۵ص۳۵۳حدیث۶۱۰۴)(فیضان ِ سنت ،ص:۱۳۳۷)

    بہترین عمل!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • شَفَاعت کی نَوید
    • آقا شَعْبان کے اکثر روزے رکھتے تھے
    • بہترین عمل!
    • شعبان کی آمد پر صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا معمول
    • شبِ بَرَاءَ ت عبادت کی رات!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وار سُنَّتوں بھرا اِجْتِماع“
    • مَسْخرے کی تَوْبَہ
    • شبِ بَراءَ ت بخشش کی رات!
    • شبِ بَرَاءَ ت اور قَبْروں کی زِیارت!
    • مجْلِس ججزاینڈوکلاء(Judges & Lawyers)
    • مرحوم والِد صاحِب نے خواب میں آ کر کہا کہ......
    • قبرِستان کے مُردے خواب میں آپہنچے!
    • رُوحیں گھروں پر آکراِیصالِ ثواب کامُطالَبہ کرتی ہیں
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • ) اعلان :(
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami