• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان شعبان arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    فیضان شعبان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی خبر ہو جاتی تھی اورمیں تمہیں دیکھ کر خُوش ہوتاتھا، نیز میرے پڑوسی مُردے بھی تمہاری دُعا سے راضی ہوتے تھے۔''چُنانچِہ اس خواب کے بعد میں نے پابندی سے والِد صاحِب کی قَبْر پرجانا شُرو ع کردیا۔  (شرحُ الصُّدور ص۲۲۷)(قبروالوں  کی 25 حکایات،ص:۱۴)

    رُوحیں گھروں پر آکراِیصالِ ثواب کامُطالَبہ کرتی ہیں

        میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مَعلوم ہوامَرنے والے اپنی قبروں پرآنے جانے والوں کوپہچانتے  ہیں اور انہیں زِندوں کی دُعاؤں سے فائِدہ پہنچتا ہے،جب زِندہ لوگوں کی طرف سے ایصالِ ثواب کے تحفے آنا بند ہوتے ہیں،تو ان کوآگاہی حاصل ہو جاتی ہے اوراللہ  پاک انہیں اجازت دیتا ہے توگھروں پر جا کر اِیصالِ ثواب کا مُطالَبہ بھی کرتے ہیں۔ میرے آقا،اعلیٰ حَضْرتِ،امامِ اہلِسنّت ،مجَدِّدِ دین وملّت ،مَوْلانا شاہ امام احمد رضاخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن  فتاوٰی رَضَویہ( مُخَرَّجہ )جلد9کےصَفْحَہ 650 پر نَقْل کرتے ہیں : مومِنین کی رُوحیں ہر (۱)شبِ جُمُعہ(یعنی جُمَعرات اور جمعہ کی درمِیانی رات)(۲)روزِ عید(۳) روزِ عاشُورا ء اور(۴) شبِ بَراءَت کو اپنے گھرآکر باہَر کھڑی رہتی ہیں اور ہر رُوْح غمناک بُلند آواز سے نِداکرتی(یعنی پُکارکر کہتی)ہے کہ اے میرے گھروالو!اے میری اَوْلاد!اے میرے قَرابت دارو! (ہمارے اِیْصالِ ثواب کی نیَّت سے)صَدَقہ (خَیْرات)کر کے ہم پر مِہربانی کرو۔(قبروالوں  کی 25 حکایات،ص:۱۰)

    سرکارِ نامدار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا اِرْشادِ مشکبار ہے: مُردے کا حال قَبْر میں ڈوبتے ہوئے انسان کی مانِند ہے کہ وہ شدَّت سے انتِظار کرتا ہے کہ باپ یا ماں یا بھائی یاکسی دوست کی دُعا اس کو پہنچے اور جب کسی کی دُعا اُسے پہنچتی ہے تو اُس کے نزدیک وہ دُنیاوَمَافِیْھا (یعنی دنیا اور اس میں جو کچھ ہے) سے بہتر ہوتی ہے۔ اللہ  پاک قَبْر والوں کو ان کے زِندہ مُتَعَلِّقین کی طرف سے ہَدیَّہ کیا ہوا ثواب پہاڑوں کی مانِند


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • شَفَاعت کی نَوید
    • آقا شَعْبان کے اکثر روزے رکھتے تھے
    • بہترین عمل!
    • شعبان کی آمد پر صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا معمول
    • شبِ بَرَاءَ ت عبادت کی رات!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وار سُنَّتوں بھرا اِجْتِماع“
    • مَسْخرے کی تَوْبَہ
    • شبِ بَراءَ ت بخشش کی رات!
    • شبِ بَرَاءَ ت اور قَبْروں کی زِیارت!
    • مجْلِس ججزاینڈوکلاء(Judges & Lawyers)
    • مرحوم والِد صاحِب نے خواب میں آ کر کہا کہ......
    • قبرِستان کے مُردے خواب میں آپہنچے!
    • رُوحیں گھروں پر آکراِیصالِ ثواب کامُطالَبہ کرتی ہیں
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • ) اعلان :(
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami