• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنِ اخلاق کی برکتیں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    حسنِ اخلاق کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    واٰلہٖ وسلَّم کے اَخلاقِ کَرِیمانہ کا شاندار مُظاہَرہ دیکھا تو وہ مُتَأَثِّر ہُوئے بغیر نہ رہ سکا اور فَوْراً کَلِمَہ پڑھ کر داخِلِ اِسلام ہوگیا۔معلوم ہوا!اچّھے اَخلاق دل جیتنے کا زَبَردَسْت مَدَنی  نُسْخَہ ہے اور یہ ایسا نُسْخَہ ہے جوہر ایک کے لئے فائدے مَنْد ہے کیونکہ اچّھے اَخلاق میں نہ تو رَقْم خَرْچ ہوتی ہے اور نہ ہی اِس میں کوئی نُقصان ہے۔ مُبَلِّغَاتْ کا اچّھے اَخلاق کی دَوْلَت سے آراستہ ہونا بہت ضَروری ہےکیونکہ بااَخلاق مُبَلِّغہ کی بَرَکت سے مَدَنی کام خُوب پَھلْتا پُھولتا ہے،بااَخلاق مُبَلِّغہ مَدَنی کام کو دُرُسْت اَنداز میں کَر سکتی ہے،بااَخلاق مُبَلِّغہ کی بَرَکت سے عَلاقے میں مَدَنی کاموں کی دُھومیں مَچ جاتی ہیں،بااَخلاق مُبَلِّغہ دَعوتِ اسلامی کی نیک نامی کا سَبَب بنتی ہے ، ،بااَخلاق مُبَلِّغہ نئی اسلامی بہنوں کو بآسانی مَدَنی ماحول سے وابَسْتَہ کر سکتی ہے،بااَخلاق مُبَلِّغہ ایک کامیاب ذِمَّہ دارہ کہلاتی ہے، بااَخلاق مُبَلِّغہ کو اِنْفِرادی کوشِش میں کسی خاص پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا،اَلْغَرَض اچّھے اَخلاق کثیر فوائد کے حُصول کا ذَرِیْعہ ہے لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم نَرمِی اور اچّھے اَخلاق کو اپنے کردار کا حصَّہ بنائیں مگریاد رکھئے!یہ ضروری نہیں کہ ہم کسی سے مسکرا کر ملیں تو وہ بھی خندہ پیشانی سے ہمارا اِستقبال کرے بلکہ ممکن ہے مخاطَب ہماری مسکراہٹ(Smile) کو طَنْز سمجھ کر غُصّے میں آجائے اور بداَخلاقی سے پیش آئے لہٰذا ایسے موقع پر اللہ پاک کا یہ فرمان پیشِ نظر رکھنا چاہیے چُنانچہ پارہ24سورۂ حمٓ السَّجْدَۃکی آیت نمبر34 میں ہے:

    وَ لَا تَسْتَوِی الْحَسَنَةُ وَ لَا السَّیِّئَةُؕ-اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ(۳۴) (پ۲۴،حمٓ السجدۃ، آیت:۳۴)

     تَرْجَمَۂ کنزُ الایمان:اور نیکی اور بَدی برابر نہ ہوجائیں گی اے سُننے والے بُرائی کو بھلائی سے ٹال جبھی وہ کہ تجھ میں اور اُس میں دُشمنی تھی ایسا ہوجائے گا جیسا کہ گہرا دوست ۔

    صَدرُ الاْفاضِل حضرت علامہ مولانا سَیِّدمفتی محمد نعیمُ الدّین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بُرائی کو بھلائی سے ٹالنے کا طریقہ بتاتے ہوئے اِرشادفرماتے ہیں:مَثَلًا غُصّے کو صَبْرسے،جَہْل(لا علمی)کوحِلْم (بُردباری)سے، بدسُلوکی کو عَفو(و دَرگُزر)سے کہ اگر کوئی تیرے ساتھ بُرائی کرے تُومُعاف کر۔اِس


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • اچھےاَخلاق کی بَرَکتیں
    • شَرابی کی توبہ
    • اچھے بُرے اخلاق کانتیجہ
    • اچھےاَخْلاق کسے کہتے ہیں؟
    • والد کے اچھے اَخلاق کی بدولت بیٹی کی رہائی!
    • 8مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُ المدینہ بالغات“
    • ” گناہوں بھری زندگی سے نَجات“
    • کمالِ ضَبْط کا مظاہَرہ!
    • بداَخْلاقی کے دینی و دنیوی نُقصانات
    • اَچھےاَخْلاق کی عادت بنانے کے طریقے
    • مجلس مَدَنی مُذاکرہ
    • بَیان کا خلاصہ
    • زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami