• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا 64 صفحات پر مشتمل رسالہ ”باحیا نوجوان“کا مطالعہ کیجئے۔آپ نے اپنے اس رسالے میں حیا کی تعریف،اس کی قسمیں،حیا کے احکام،دَیُّوث اور فاسق کی تعریف،عورتوں کی اصلاح کی طریقہ،اعضا کی حیا کا بیان اور دیگر کئی مدنی پھولوں کو بیان کیاہے،مکتبۃ المدینہ نے ایک اور رِسالہ تذکرۂ امیرِ اہلسنّت قسط7بنام"پیکرِ شرو حیا"بھی شائع کیا ہے،اس رِسالے میں امیرِ اہلسنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مبارک زندگی کے کچھ واقعات ہماری تربیت کے لیے بہترین رہنمائی فرمارہے ہیں،لہٰذا آج ہی ان دونوں رسائل  کو مکتبۃُ المدینہ کے بستے سے ہَدِیَّۃً طلب کیجئے اور دوسروں کو بھی بطورِ تحفہ پیش کیجئے۔یہ دونوں رسائل دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹ www.dawateislami.net سے رِیڈ(یعنی پڑھے)بھی سکتے ہیں، ڈاؤن لوڈ  (Download)اور پرنٹ آؤٹ (Print Out) بھی کیے جا سکتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

         میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!انسانوں میں شرم وحیا کے حوالے سے مختلف طبقے ہیں،ان میں سے بعض اللہعَزَّ  وَجَلَّ   کےوہ نیک بندے ہیں جو ا س کاخوف رکھتے ہوئے بے حیائی اور گناہ کے کاموں سےدُور رہتے ہیں،بعض لوگوں کے سامنے بدنامی کے خوف اور شرم کی وجہ سے بُرے کاموں  سے بازرہتے ہیں مگر بعض شرم وحیا سے عاری افراد ایسے بھی ہیں جنہیں بدنامی کی پروانہیں ہوتی، ایسےلوگ بے دھڑک ہر گناہ کر گزرتے، اَخلاقیات کی حُدُود توڑ کر بداَخلاقی کے میدان میں اُترآتےاورانسانيت سے گِرے ہوئے کام کرنےمیں ذرا شرم محسوس نہیں کرتے،دن رات ان کے ہاتھ پاؤں،زبان اور آنکھ اوردل ودماغ گناہوں میں ملوث رہتےہیں۔یادرکھئے!ہمارے یہ سلامت اعضا اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی بہت بڑی نعمت ہیں،ہمیں  شکرِ الٰہی اداکرتے ہوئے ان اعضا کو گناہوں سے بچاکراللہعَزَّ  وَجَلَّ  سے حیاکاحق ادا کرنا چاہیے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مدنی آقا کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو(2)جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • غیرعورت سے ہاتھ ملانے کی سزا
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”علاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ”با حیا نوجوان“کا تعارف
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ دیکھ رہاہے
    • آنکھوں کا قُفلِ مدینہ لگانے کاایک مَدَنی نسخہ
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • بَیان کا خُلَاصَہ
    • بیٹھنے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami