• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    355917

    2952

    دے۔پھر فِرِشتہ اندھے کے پاس اُس کی پہلے والی حالت میں آیااور کہا :میں ایک مسکین و مسافر ہو ں اور میرا زادِراہ ختم ہو چکا ہے۔ ایسی حالت میں اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتا ،مگر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی ذات سے اُمّید ہے اور اس کے بعد مجھے تیرا آسرا ہے۔ میں اُسی ذات کا واسطہ دے کر تجھ سے سوال کرتا ہوں ،جس نے تجھے آنکھیں عطا فرمائیں کہ مجھے ایک بکری دے دے تاکہ میں اپنی منزل تک پہنچ سکوں ۔ تو وہ کہنے لگا:واقعی میں پہلے اندھا تھا ،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے مجھے آنکھیں عطا فرمائیں اور غریب تھا ،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے مجھے غنی کردِیا، تُو جتنا چاہے اِس مال میں سے لے لے اور جتنا چاہے چھوڑ دے۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی قسم! تُو جتنا مال اللہ عَزَّوَجَلَّ کی خاطر لینا چاہے لے لے ،مَیں تجھے مَشَقَّت میں نہ ڈالوں گا (یعنی منع نہ کروں گا )۔یہ سُن کر فِرِشتے نے کہا :تیرا مال تجھے مُبارک ہو ،یہ سارا مال تُو اپنے پاس ہی رکھ۔ تم تینوں کااِمتحان لیا گیا تھا ،تیرے لئے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی رضا ہے اور تیرے دونوں دوستوں (یعنی کوڑھی اور گنجے)کے لئے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی ناراضی ہے۔(1)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بیان کردہ حکایت سے جہاں یہ معلوم ہوا کہ ضرورت مندوں کی مَدَد کرنا اور اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کے عطا کردہ مال سے اُن کی ضرورتیں پوری کرنا، رِضائے الٰہی کا ذریعہ ہے، وہیں یہ بھی معلوم ہوا کہ باوجودِ قُدرت  صَدَقہ و خَیْرات بالْخُصوص صَدَقاتِ واجبہ مثلاً زکوۃ و فِطرہ وغیرہ نہ دینے میں اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی ناراضی اور اُس کی عطا کردہ نعمتوں کی ناشُکری ہے۔لہٰذا ہمیں صَدَقاتِ واجبہ کی اَدائیگی کے ساتھ ساتھ نفلی طور پر بھی خُوب خُوب صَدَقہ و خَیْرات کرتے رہنا چاہئے۔

    دولتِ دُنیا سے بے رَغبت مجھے کر دیجئے

    میری حاجت سے مجھے زائد نہ کرنا  مالدار

    (وسائلِ بخشش مُرمّم،ص218)

    مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

    [1]… بخاری،کتاب احادیث الانبیاء،باب حدیث ابرص واعمی ...الخ،۲/ ۴۶۳،حدیث: ۳۴۶۴


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اندھے،گنجے اور کوڑھی کا امتحان
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • کتاب”ضیائے صَدَقات“ کا تعارُف
    • (1)ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • (2)سخاوت کیا ہے؟
    • (3)جُود وکَرَم ایمان میں سے ہے
    • عاشقانِ رسول کی صحبت نے کیا سے کیا بنا دِیا
    • ایک روٹی کا ثواب
    • صَدَقے کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا
    • مَجْلسِ عُشْر و اطراف گاؤں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • مال خرچ کئے بغیر صَدَقہ
    • افضل صَدَقات
    • بَیان کا خُلاصہ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami