• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    355918

    2952

              میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!امیرِ اہلسنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی،حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارؔقادِری رضوی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی مدنی سوچ پر قُربان جائیے کہ بارگاہِ رِسالت میں عرض کر رہے ہیں کہ مجھے دُنیا کی دولت سے بے رَغبت کر دِیجئے اور میری حاجت سے زائد مجھے مال عطا نہ کیجئے،سُبحان اللہ عَزَّوَجَلَّ،آئیے!ہم بھی بارگاہِ رِسالت میں عرض کرتے ہیں کہ آقا!

    دولتِ دُنیا سے بے رَغبت مجھے کر دیجئے

    میری حاجت سے مجھے زائد نہ کرنا  مالدار

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یاد رکھئے کہ کوئی بھی مُلک خواہ مَعَاشِی طور پر کتنا ہی تَرَقّی یَافتہ کیوں نہ ہو، لیکن عام طور پر اُس میں لوگوں کاایک ایسا طبقہ بھی ہوتا ہے جو مُختلف وُجُوہات کے باعث غُربت و اَفْلَاس کا شِکار ہوتا ہے ۔ ایسے لوگوں کی کَفَالَت کی ذِمّے داری،اللہعَزَّوَجَلَّ نے  صاحبِ حَیْثِیَّت اَفراد کے سِپُرد کی ہے۔چُنانچہ اللہعَزَّوَجَلَّ نے مالدار مسلمانوں پر زکوٰۃ فرض کی،تاکہ وہ  اپنی زکوٰۃ کے ذریعے مُعَاشرے کے کمزور اور نادار طبقے کی مَدَد کریں اوردولت چند لوگوں کی مُٹھیوں میں قید ہونے کے بجائے مُعاشرے کے ستائے ہوئے غریب اَفراد تک بھی پہنچتی رہے ،تاکہ مُعَاشرے میں مَعَاشِی توازُن کی فضَا قَائم ہو۔

    یاد رہے کہ اگر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ چاہتا تو سب کو دولت مند بنا دیتا اور کوئی بھی شخص غریب نہ ہوتا، لیکن اُس نے اپنی مَشِیَّت سے کسی کو اَمِیر بنایا تو کسی کو غریب تاکہ اَمِیر کو اس کی دولت اور غریب کو اس کی غُربت کے سبب آزمائے ۔ جیساکہ پارہ 8 سورۃُ الاَنعام کی آیت نمبر 165 میں ارشادِ خُداوندی عَزَّ  وَجَلَّ ہے

    وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَكُمْ خَلٰٓىٕفَ الْاَرْضِ وَ رَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَبْلُوَكُمْ فِیْ مَاۤ اٰتٰىكُمْؕ- (پ۸، الانعام:۱۶۵)

     تَرْجَمَۂ کنز الایمان :اور وہی ہے جس نے زمین میں تمہیں نائب کِیا اور تم میں ایک کو دوسرے پر درجوں بلندی دی کہ تمہیں آزمائے اُس چیز میں جو تمہیں عطا کی۔

     


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اندھے،گنجے اور کوڑھی کا امتحان
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • کتاب”ضیائے صَدَقات“ کا تعارُف
    • (1)ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • (2)سخاوت کیا ہے؟
    • (3)جُود وکَرَم ایمان میں سے ہے
    • عاشقانِ رسول کی صحبت نے کیا سے کیا بنا دِیا
    • ایک روٹی کا ثواب
    • صَدَقے کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا
    • مَجْلسِ عُشْر و اطراف گاؤں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • مال خرچ کئے بغیر صَدَقہ
    • افضل صَدَقات
    • بَیان کا خُلاصہ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami