• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    355929

    2952

    ماحول سے وابستہ ہو کرنہ جانے کتنے گُناہ گاروں کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے فضل وکرم سے تَوْبہ کی تَوْفیق ملی اور اب وہ صلوٰۃ وسُنّت کے پابند ہو کر ایک باعمل و باکردار مُسَلمان  کی حَیْثِیّت سے زندگی گزار رہے ہیں۔آئیے!دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوکراپنے آپ کومدنی کاموں میں مشغول کر کے نیکیوں کا ذخیرہ جمع کرنے والے ایک عاشقِ رسول کی مدنی بہار سُنتے ہیں:چنانچہ

    عاشقانِ رسول کی صحبت نے کیا سے کیا بنا دِیا

    لائنزایریا، بابُ المدینہ(کراچی)کے ایک نوجوان اسلامی بھائی کا کچھ اِس طرح بیان ہے کہ  پہلے میں بھی ایک عام سا ماڈَرن اور بے نمازی لڑکا تھا، زندگی کے شب و روز غفلتوں اور گناہوں میں بسر ہو رہے تھے۔ ماہِ رَمَضانُ المبارَک ۱۴۲۳؁ھ میں ایک اسلامی بھائی نے مجھ پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے ہمارے ہی علاقے کی فیضانِ رضا مسجِد ( لائنز ایریا) میں ہونے والے سنّتوں بھرے اِجتِماعی اِعتِکاف میں بیٹھنے کی ترغیب دلائی،میں نے حامی بھر لی اور گھر والوں سے اجازت لےکر رَمَضانُ المبارَک کے آخِری عشرے میں مُعتَکِف ہوگیا۔ اِعتکاف میں عاشِقانِ رسول کی صحبتوں کی برکتوں سے خوب مالا مال ہوا اور اِعتِکاف میں عمربھر کیلئے پنج وقتہ نمازی بنے رہنے کا پختہ عزم کر لیا،دیگر گناہوں کے ساتھ ساتھ داڑھی مُنڈانے سے بھی توبہ کر لی۔ ہاتھوں ہاتھ عمامہ شریف بھی سجا لیا اور سنّت کے مطابِق مَدَنی لباس کی بھی نیّت کر لی۔عید کے دوسرے دن عاشِقانِ رسول کے ساتھ 3دن کے مَدَنی قافِلے میں سنّتوں بھرا سفر کیا اور اِس مبارک سفر کی بَرَکت سے میں تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک  دعوتِ اسلامی کا ہوکررہ گیا۔اللہ عَزَّ وَجَلَّ کرے کہ مرتے دم تک دعوتِ اسلامی کا مَدَنی ماحول مجھ سے نہ چُھوٹے۔اب میں فیشن ایبل ماڈَرن لڑکا نہ رہا تھا۔اعتِکاف اور ہاتھوں ہاتھ مَدَنی قافِلے کے سفر کے دوران عاشقانِ رسول کے قُرب نے اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ مجھے کیا سے کیا بنا دیا۔ مجھ پر اللہ  عَزَّ وَجَلَّ کاکرم بالائے کرم ہے کہ میں یہ بیان دیتے وقت اپنے علاقے میں مَدَنی انعامات کے ذمّہ دار کی حیثیت سے سنّتوں کی خدمت بجالا رہا ہوں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اندھے،گنجے اور کوڑھی کا امتحان
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • کتاب”ضیائے صَدَقات“ کا تعارُف
    • (1)ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • (2)سخاوت کیا ہے؟
    • (3)جُود وکَرَم ایمان میں سے ہے
    • عاشقانِ رسول کی صحبت نے کیا سے کیا بنا دِیا
    • ایک روٹی کا ثواب
    • صَدَقے کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا
    • مَجْلسِ عُشْر و اطراف گاؤں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • مال خرچ کئے بغیر صَدَقہ
    • افضل صَدَقات
    • بَیان کا خُلاصہ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami