• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    355931

    2952

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    صَدَقے کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا

    دعوتِ اسلامی کے اشاعتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ 413صفحات پر مشتمل کتاب”عیونُ الحکایات (حصّہ دُوُم)“صفحہ 197پر ہے کہ حضرتِ سیِّدُنا سالم ابو جَعَد رَحمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے منقول ہے: حضرت سیِّدُنا صالح عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی قوم کا ایک جھگڑالو شخص لوگو ں کو بہت تنگ کِیا کرتا تھا۔ جب لوگ اُس کی تکلیفوں سے بہت زیادہ تنگ ہوئے تو حضرت سیِّدُنا صالح عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے عرض کی:حُضور! اُس شخص کیلئے بد دُعا کیجئے،ہم اُس سے بہت تنگ آچکے ہیں ۔ آپ عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  نے فرمایا:جاؤ! اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ! تمہیں اُس کے شَر سے خَلاصی مل جائے گی۔لوگ واپس چلے گئے۔وہ شخص روز انہ جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر لاتا اور اُنہیں بیچ کر اپنے اور  اپنے اہل وعیال کے گُزر بَسَر کا اِنتظام کرتا۔حسب ِمعمول اُس دن بھی وہ جنگل گیا ،اُس کے پاس 2 روٹیاں تھیں، ایک خُود کھالی اور دوسری صَدَقہ کردی۔پھر لکڑیاں کاٹ کر صحیح وسالم واپس گھر چلا آیا ۔ لوگو ں نے جب اُسے صحیح وسالم آتا دیکھا تو حضرت سیِّدُنا صالح عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  کی خدمت میں عرض کی:حضور! وہ شخص صحیح وسالم ہے، ابھی تک اُس پر کسی قسم کی کوئی مصیبت نازل نہیں ہوئی۔آپ عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  نے اُس شخص کوبُلا کر فرمایا:اے نوجوان! آج تُو نے کون سا نیک کام کِیا ہے ؟ کہا: آج حسبِ معمول جب میں جنگل گیا تو میرے پاس 2 روٹیاں تھیں، ایک میں نے کھالی اور دوسری صَدَقہ کردی،اِس کے علاوہ تو کوئی اور نیک کام مجھے یاد نہیں۔ آپ عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  نے فرمایا:لکڑیوں کا گٹھا کھولو! جب گٹھَّا کھولا تو اُس میں کھجور کے تَنے جتنا موٹا بہت ہی زہریلا سیاہ اژدہا موجودتھا۔حضرت سَیِّدُنا صالح عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے ارشاد فرمایا: اے شخص!تجھے اِس خطرناک زہریلے اژدھے سے تیری صَدَقہ کی ہوئی ایک روٹی نے بچالیا۔(1)

     

    مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

    [1]… عیون الحکایات،حصہ دوم،ص ۱۹۷بتغیر قلیل

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اندھے،گنجے اور کوڑھی کا امتحان
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • کتاب”ضیائے صَدَقات“ کا تعارُف
    • (1)ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • (2)سخاوت کیا ہے؟
    • (3)جُود وکَرَم ایمان میں سے ہے
    • عاشقانِ رسول کی صحبت نے کیا سے کیا بنا دِیا
    • ایک روٹی کا ثواب
    • صَدَقے کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا
    • مَجْلسِ عُشْر و اطراف گاؤں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • مال خرچ کئے بغیر صَدَقہ
    • افضل صَدَقات
    • بَیان کا خُلاصہ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami