• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کراماتِ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    کراماتِ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کے رسالے” 101مدنی پھول“ سے چھینکنے کی چند سنتیں و آداب سُنتے ہیں:پہلے دو فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ملاحظہ ہوں:٭اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو چھینک پسند ہے اور جماہی ناپسند۔(1)٭جب کسی کو چھینک آئے اور وہاَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کہے تو فِرِشتے کہتے ہیں:رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اور اگر وہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَکہتا ہے تو فِرِشتے کہتے ہیں: اللہ عَزَّ وَجَلَّ تجھ پر رَحم فرمائے۔(2) ٭چھینک کے وَقت سر جھکایئے،منہ چُھپایئے اور آواز آہِستہ نکالئے،چھینک کی آواز بُلند کرنا حَماقت ہے۔(3) ٭چھینک آنے پر اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہنا چاہیے(خزائنُ العرفان صَفْحَہ3پر طَحْطَاوِی کے حوالے سےچھینک آنے پرحمدِ الٰہی  کو سُنّتِ مُؤَکَّدہ لکھا ہے )بہتر یہ ہے کہاَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن یا اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلٰی کلِّ حَال کہے٭ سُننے والے پر واجِب ہے کہ فو راً یَرْحَمُکَ اللہ(یعنیاللہ عَزَّ وَجَلَّ تجھ پر رحم فرمائے)کہے۔ اور اتنی آواز سے کہے کہ چھینکنے والاخود سن لے۔(4)٭جواب سن کر چھینکنے والاکہے:یَغْفِرُاللہُ لَنَاوَلَکُمْ(یعنی اللہ عَزَّ وَجَلَّہماری اور تمہاری مغفِرت فرمائے )یا یہ کہے:یَھْدِیْکُمُ اللہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ(یعنیاللہ عَزَّ وَجَلَّتمہیں ہدایت دے اورتمہارا حال درست کرے۔)(5)٭ جو کوئی چھینک آنے پراَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلٰی کلِّ حَال کہے اور اپنی زبان سارے دانتوں پر پھیر لیا کرے تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دانتوں کی بیماریوں سے محفوظ رہے گا۔(6) ٭حضرتِ مولائے کائنات،علیُّ المُرتَضٰی کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم فرماتے ہیں:جوکوئی چھینک آنے پر اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلٰی کلِّ حَالکہے تو وہ داڑھ اور کان کے درد میں کبھی مبُتَلانہیں ہوگا۔(7)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

     

    مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

    [1]…  بخاری،۴/۱۶۳،حدیث:۶۲۲۶

    2…  معجم کبیر،۱۱/۳۵۸،حدیث:۱۲۲۸۴

    3…  رَدُّالْمُحتار،۹/۶۸۴

    4…  بہارِشريعت،حصّہ۱۶،/۱۱۹

    5…  فتاویٰ ہندیۃ،۵ /۳۲۶

    6…  مرآۃ المناجیح،۶/۳۹۶

    7…  مرقاۃ المفاتیح، ۸/ ۴۹۹،تحت الحدیث:۴۷۳۹

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • حاکمِ سبزوار کی توبہ
    • وِلادتِ باسعادت
    • نام وسلسلۂ نسب
    • والدین کریمین
    • سلطانُ الہِنْد کے سفر
    • خواجہ صاحب رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا ذوقِ عبادت اور سادگی
    • روضۂ اقدس سے مُعینُ الدِّین کا لقب
    • کرامت کی تعریف
    • ولی کی تعریف
    • بے گُناہ مقتول کو دوبارہ زندہ کردیا
    • محبوبانِ خُدا کا مقام
    • دُور کی آواز کو بھی سماعت فرمالیا
    • رانا بد مَعاش
    • آگ مُعینُ الدِّین کی جُوتی کو بھی نہ جلا سکے گی
    • ایک مذہبی پیشوا کا قبولِ اسلام
    • مجلسِ مزاراتِ اولیاء
    • تمہارے مُنہ سے جو نکلی وہ بات ہو کے رہی
    • ہر رات طوافِ خانَۂ کعبہ
    • انوکھا خزانہ
    • خواجہ کے صدقے صحت یابی
    • رسالہ”فیضانِ خواجہ غریب نواز“ کا تعارف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • چھینکنےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami