Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
April 8 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 28
ISBN No: Not Available
14 اپریل 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے : خواجہ صاحب رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا ذوقِ عبادت اور سادگی، دُور کی آواز کو بھی سماعت فرمالیا، آگ مُعینُ الدِّین کی جُوتی کو بھی نہ جلا سکے گی، خواجہ کے صدقے صحت یابی اور بہت کچھ۔