• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامیاب تاجر کے اوصاف arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    کامیاب تاجر کے اوصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے بہارِشریعت میں مَقْصَدِکسب و تِجارت بیان فرمایا ہے،آئیے !اس کا خُلاصہ سُنتے ہیں : انسانوں کی  ضروریات جتنی زیادہ ہیں،ان کو حاصل کرنا  اتنا  ہی دُشوار ہے کہ اگر  کوئی شخص  اپنی تمام ضروریات پُوری کرنے کیلئے اکیلا ہی سارے کام کرنے بیٹھ جائے (مثلاً خود ہی کھیتی باڑی کرے،پھر اناج بھی خودپِیسے ،کپڑا بُن کر خود ہیسِیے)تو شاید ناکام ہوجائے اور اپنی زندگی کے ایام بآسانی نہ گُزار سکے ، لہٰذااس میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی حکمت ہے کہ اس نے تمام انسانوں کو مختلف شعبوں اور مُتَعدّد قسموں میں تقسیم فرمادیا ہے  کہ ہر ایک جماعت اپنا اپنا کام کرے اور سب کے مَجْمُوعہ سے تمام لوگوں کی ضروریات پوری ہوں۔ مثلاًکوئی کھیتی(باڑی) کرتا ہے کوئی کپڑا بُنْتا ہے،کوئی اپنے ہاتھ سے دوسرےکام کرتا ہے، جس طرح کھیتی باڑی کرنے والوں کو کپڑے کی ضرورت ہوتی ہے،اسی طرح  کپڑا بُننے والے بھی  اَناج  وغیرہ کے حصول کیلئے کھیتی باڑی کرنے والوں کے محتاج  ہوتےہیں، ہر ایک کو دوسرے کی ضرورت ہوتی ہے،لہٰذا یہ ضرورت پیدا ہوئی کہ ہر ایک کی چیز دوسرے کے پاس پہنچ جائے تاکہ سب کی حاجتیں پُوری ہوجائیں اور کاموں میں بھی  دُشواریاں نہ ہوں۔یہیں  سے مُعاملات کا سلسلہ شُروع ہوا  اورخرید و فروختوغیرہ ہر قسم کے مُعاملات وُجُود میں آئے۔([1])

      میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! یقیناًتجارت يا خريد و فروخت ایک اچھا اورجائز عمل ہے، اسی لئے  ہمارے پيارے آقا، دو عالم کے داتا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان آپس میں خريد و فروخت کرتے اور کپڑے وغيرہ کی تجارت بھی کرتے اور اسی طرح ان کے بعدعلماء اور صُلحاء ِکرام یعنی نیک لوگرَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالیٰبھی تجارت کرتےلیکن کبھی بھی اسلام کے عطا کردہ تجارتی اُصولوں سے نہیں ہٹتے تھے۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّ     پارہ 5 سورۃ النساء کی آیت نمبر 29  میں  ارشادفرماتاہے :

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا                 ترجَمۂ کنز الایمان:اے ایمان والو! آپس


     

     



    [1]… بہار شریعت،۲/۶۰۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • کامیاب تجارت کا راز!
    • سیّدنا زُبَیر بِن عَوَّام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا تَعَارُف
    • آپ کی دیانت داری
    • مَعِیْشت کا آغاز
    • کسبِ حلال کی اہمیت
    • جستجوئے روزگار کی عظمت
    • کسب کی فضیلت پر مُشتمل 4فرامینِ مُصطفٰے
    • عظیم ماں کا اندازِ تربیت !
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کے پیشے
    • کون سا پیشہ افضل ہے؟
    • تجارت اور صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا مَعمُول
    • تاجر کو کیسا ہونا چاہئے؟
    • دوستوں کی انفرادی کوشش
    • محنت
    • خُوش اَخْلاقی
    • دِیا نتداری
    • جلد با ز یانا واقف تا جر
    • بے جا خر چ
    • مجلس تاجران
    • تجارت کے آداب
    • پیسہ ہو، چاہے جیسا ہو
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ چوک درس‘‘
    • بیان کاخُلاصَہ
    • قرآن پاک کے آداب کے حوالے سے مُتَفَرّق مَد َنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami